1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﺎﻟﯽ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻫﯿﮟ ﺟﻨﺘﺮ ﻣﻨﺘﺮﺳﺐ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ایاز افضل عباسی, ‏25 اکتوبر 2015۔

  1. محمد ایاز افضل عباسی
    آف لائن

    محمد ایاز افضل عباسی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 ستمبر 2015
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﺎﻟﯽ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻫﯿﮟ ﺟﻨﺘﺮ ﻣﻨﺘﺮﺳﺐ
    ﭼﺎﮐﻮ ﻭﺍﮐﻮ ، ﭼﻬﺮﯾﺎﮞ ﻭﺭﯾﺎﮞ ، ﺧﻨﺠﺮ ﻭﻧﺠﺮﺳﺐ
    ﺟﺲ ﺩﻥ ﺑﻬﯽ ﻭﻩ ﺭﻭﭨﻬﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ، ﯾﻪ ﺑﻬﯽﺭﻭﭨﻬﮯ ﺭﻫﺘﮯ ﻫﯿﮟ
    ﭼﺎﺩﺭ ﻭﺍﺩﺭ ، ﺗﮑﯿﻪ ﻭﮐﯿﻪ ، ﺑﺴﺘﺮ ﻭﺳﺘﺮ ،ﺳﺐ
    ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍ ﮐﮯ ﻫﻢ ﺑﻬﯽ ﯾﺎﺭﻭ ، ﮐﻬﺎﮞ ﺍﺏ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻫﯿﮟ
    ﭘﻬﯿﮑﮯ ﭘﮍ ﮔﮱ ، ﮐﭙﮍﮮ ﻭﭘﮍﮮ ، ﺯﯾﻮﺭ ﺷﯿﻮﺭ ،ﺳﺐ
    ﺩﮐﮫ ﮐﮯ ﭼﻤﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﺳﯽ ﻫﯿﮟ ، ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﺷﻬﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ
    ﯾﻪ ﻣﺤﺴﻦ ﻭﺣﺴﻦ ، ﻏﺎﻟﺐ ﺷﺎﻟﺐ ، ﺳﺎﻏﺮ ﻭﺍﻏﺮ ، ﺳﺐ ....
     
    ابراہیم مرزا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں