1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’آگے کام ہو رہا ہے‘

Discussion in 'متفرق تصاویر' started by پاکستانی55, Aug 9, 2014.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام آباد کا ڈی چوک شاہراہِ دستور اور جناح ایونیو کے سنگم پر واقع ہے۔ گذشتہ کئی ماہ سے وہاں راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کے سلسلے میں تعمیراتی کام جاری ہے۔
    [​IMG]
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈی چوک سے جنوب مغرب کی جانب جناح ایونیو کا منظر۔
    [​IMG]
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈی چوک میں یہ بالکل وہی مقام ہے جہاں پاکستان تحریکِ انضاف کے گذشتہ جلسے کا سٹیج سجایا گیا تھا۔
    [​IMG]
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پارلیمنٹ ہاؤس اور ایوانِ صدر کے بالکل سامنے ڈی چوک کے مقام پر ماضی میں 23 مارچ کے دن فوجی پریڈ بھی کرائی جاتی تھی۔
    [​IMG]
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان تحریکِ انصاف کو اپنے سفر میں تنبیہی پیغامات پر غور کرنا ہوگا۔
    [​IMG]
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مبصرین کے مطابق ایک متبادل راستہ یہ ہو سکتا ہے کہ دھرنا مکمل طور پر شاہراہِ دستور پر ہو۔ تاہم شاہراہِ دستور اسلام آباد کے ریڈ زون کی حدود میں تصور کی جاتی ہے اور وہاں پولیس کی نفری تمام وقت تعینات رہتی ہے۔
    [​IMG]
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں پی ٹی آئی کا کبھی سٹیج سجا تھا، آج وہ مقام سریے کی سلاخوں تلے چھپا ہے۔
    [​IMG]
    (بہت شکریہ بی بی سی اردو)
     

Share This Page