جواب: ہے جذبہ جنوں بہت خوب بہت عمدہ ہارون بھائی کاش خود کش حملے کرنے والے اس معصوم سے ہی کچھ سبق حاصل کریں ، کہ دشمن کا ڈٹ کے مقابلہ کرنا ھے نہ کہ اپنے ہی معصوم لوگوں کی دھوکے سے جانیں لینی ھیں
جواب: ہے جذبہ جنوں ہر رات کے بعد ایک روشن دن ہوتا ہے اور انشاء اللہ امن اور محبت کا سورج روشن ہونے کو ہی ہے