1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گہری باتیں

Discussion in 'گپ شپ' started by زنیرہ عقیل, Nov 14, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گہری بات
    ہم ھر نئی چیز کو دیکھ کر یہ سمجھ لیتے ھیں
    کہ
    ہمارے لیۓ یہی سب کُچھ اور ھمیشہ ساتھ رھنے والی ھے،
    حالانکہ!
    آس پاس پڑی کِسی بھی پُرانی چیز کو دیکھ کر سمجھ لینا چاھیۓ
    کہ
    ھر نئے نے، پُرانا بھی ھونا ھے۔

    [​IMG]
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    *پاکیزہ رشتوں*
    کا تـقـدس تـب ھــی بـرقـرار رکـھا جـا سـکتـا ھـے
    جـب
    انـسـان اپـنـے *مفاد* اور اپــنـی *غــرض* کـو *ذبـح* کـر ڈالـے۔
    [​IMG]
    [​IMG]

     
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    *جس راستہ سے بھی گزرو اپنا اچھا اثر چھوڑ کر گزرو
    اگر اُس راستہ میں لوگ ہوں تو سلام اور مسکراہٹ،
    اگر کوئی نہ ہو تو دعا اور اللہ کا ذکر کی عادت رکھو*
    [​IMG]
    *اِس لئے کہ راستے بھی کل روز قیامت آپ کے
    حق میں یا آپ کے خلاف گواہی دینے والے ہیں....!*

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    صباح النور ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بارش کا ایک قطرہ "سیپ اور سانپ"
    دونوں کے منہ میں گرتا ہے،
    سانپ اٌسے زہربنا دیتا ہے
    جبکہ سیپ اٌسے موتی.....!!!!!
    جس کا جیسا ظرف
    اٌس کی ویسی تخلیق
    [​IMG]
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تبسّم_______کی پناہوں میں!!
    ہزاروں_______دُکھ درد ہوتے ہیں!!

    tabassum.jpg
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سچ ہے کہ
    لڑکیاں خوشبو، ساون، بارش اور رنگوں کو سوچتی ہیں
    لیکن ان کی برداشت کڑی دھوپ کو بھی مات دے جاتی ہے۔
    [​IMG]
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سکون زندگی میں پریشانیوں کے نہ ہونے کا نام نہیں بلکہ زندگی میں اللہ کی فرمانبرداری کا نام ہے

    [​IMG]
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نعمت کو شکر کی ضرورت
    آزمائش کوصبر کی
    اور
    قصور کو استغفار کی
    جبکہ انسان ان تین حالتوں (نعمت، آزمائش، قصور) سے باہر نہیں
    پس جس نے ان تین چیزوں (شکر، صبر، استغفار) کو اپنا وتیرہ بنایا
    وہ ""کامل سعادت"" پا گیا
    [​IMG]
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بچے معصوم اس وجہ سے ہوتے ہیں کہ ان کے دل تعصب اور نفرت سے پاک ہوتے ہیں اور یہی صفت انھیں ہنستا کھیلتا رکھتی ہے۔ بچوں کی اس عادت کو اپنائیں اور اپنی زندگی میں خوشیوں کے رنک بھرلیں۔

    [​IMG]
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے زیادہ دل کا سکون انسان کو نہیں مل سکتا کہ جب اس کے ماں باپ اسکی وجہ سے سکون میں ہوں اور اس سے خوش ہوں
    [​IMG]
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کامیابی اور خوشی دو ایسی نعمتیں ہیں جس کے لئے ہم صرف اپنی محنت پر انحصار کرتے ہیں اور ایسے مواقعوں کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں کہ اپنا سکون اور آرام تک قربان کردیتے ہیں۔ مگر کامیابی اور خوشی کا اصل منبع ہیں انسانیت کے لئے کھڑے ہونا، انسانیت کے لئے آواز بلند کرنا اور انسانوں کو کامیاب کرنے میں تعاون کرنا اور ان کی خوشیوں کے لئے کوشاں رہنا۔ از غوری۔

    upload_2019-2-1_16-53-47.png
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب کو اپنی فکر کرنا لازم ہے
    کیوں کہ جب ہم خود ہدایت پر ہوں گے
    تو کسی دوسرے کی گمراہی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی
    [​IMG]
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی فکر خود غرضی ہوگی
    اگر دوسروں کی فکرہوجائے

    جہاں میں بسنے والے اپنے
    ہیں کچھ اپنوں کی مدد ہوجائے

    [​IMG]
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹیوں کی شوخیاں ، من مانیاں اور غیر ذمہ داریاں اپنے ماں باپ کیساتھ ہی اچھی لگتی ہیں،
    دوسرا گھر اصل میں عورت کی تربیت کا امتحان ہوتا ہے۔

    [​IMG]
     
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی میں
    بہت سے مسائل
    وقت پہ ”انکار“ کرنے سے حل ہو سکتے ہیں۔۔

    نا اہلی میں کیا ہوا وعدہ
    ایسی خستہ حال کشتی کی طرح ہوتا ہے ۔۔
    جو بیچ منجھدار میں ڈوب جاتی ہے۔۔

    لوگوں سے وعدہ
    اپنی استداد کے حساب سے کریں۔۔
    ناکہ
    اپنے جذبات کے حساب سے
    [​IMG]
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہر رشتے کا ایک نام ہے۔
    بے نام رشتے پروان نہیں چڑھ سکتے۔
    منزل اگر گمنام ہوتو اس تک رسائی ایک خواب ہے ایک سراب ہے۔
    اللہ تعالی حق ہیں اور سچ ہیں اسی لئے ہر زمانے میں اللہ کا ذکر جاری و ساری رہا اور ہمیشہ رہے گا۔

    [​IMG]
     
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہنوں کا تصور ہی خوشگوار ہوتا ہے۔ یہ قدرت کا انمول تحفہ ہوتی ہیں۔ یہ اپنی معصومانہ باتوں سے گھر میں خوشیوں کے رنگ بکھیر دیتی ہیں۔ یہ باپ کا وقار، ماں کااحترام، بہن کی سہیلی اور بھائی کی راج دلاری ہوتی ہیں۔ چھوٹی بہنیں اپنی نٹ کھٹ شرارتوں، شوخیوں اور قہقہوں سے گھر کے سونے آنگن کو مہکاتی ہیں، تو بڑی بہنیں بہترین مشیر ہوتی ہیں۔بہن کا رشتہ پوری زندگی خوشیاں اور مسرتیں تقسیم کرتا ہے۔
    [​IMG]
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب دِل ٹوٹ جائے تو اُٹھا کر اُسی مُصوّر کے پاس لے جاؤ،
    کیونکہ اُس سے بہتر تو کوئی جان ہی نہیں سکتا کہ کون سا رنگ کہاں بھرنا ھے..
    اور کِس دھاگے سے کہاں پِیوندّ لگانا ھے....
    اور دل کا مصور تو صرف اللہ ھے
    اللہ سب کو محفوظ رکھے
    آمین

    [​IMG]
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ۔ ہنڑ اسی فوت ہو جائیے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امیری صرف دولت سے نہیں امیری خوشیوں کی بھی ہو امیری پیار کی بھی ہو امیری رشتوں کی بھی ہو امیری دوستوں کی بھی ہو امیری دل کی خوشی کی ہو امیری والدین کے پاس ہونے کی ہو امیری صحت کی بھی ہو زندگی کا ہر لحمہ رب کی رضا میں گزرے تب امیری امیری ہے ورنہ تو غریب ہیں ہم
     
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لَا تَقۡنَطُوۡا مِنۡ رَّحۡمَةِ اللّٰهِ‌ ؕ
    خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہونا یہ وہ قادر کریم ذات ہے جو پتھر میں بھی کیڑے کو رزق دیتا ہے الله أكبر سبحان اللہ
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام و علیکم
    تکبر چاھے دولت کا ھو یا طاقت کا،
    رتبےکا ھو یا حیثیت کا،
    حسن کا ھو یا علم کا،
    حسب و نسب کا ھو یا تقوی کا
    انسان کو رسوا کر کے ھی چھوڑتا ھے
    "الله والے" انا والے نہیں ھوتے
    اور انا والے "الله والے" نہیں ھوتے
    اللہ تعالی ہم سب کو تکبر سےمحفوظ رکھے

    آمین
    [​IMG]
     
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام،انسانی کرامت کو مستحکم کرتی ہے،اصل کے لحاظ سے سب لوگ برابر ہیں.شریعت رحمت اور مکارم اخلاق کے ساتھ آئی اور انسانی قدروں میں کسی کو کسی پر فوقیت نہ دی.نہ دین ،نہ نسل اورنہ کسی اوراعتبار سے.جب اس عظیم اسلامی اخلاقی ستون سےصرف نظر ہو،تو یہ اس کی تعلیمات سے انحراف ہے.
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہوسکتا ہے کہ آپ کے والد کے پاس وہ سب کچھ نہ ہو جو آپ چاہتے ہیں
    لیکن
    وہ آپ کو وہ سب کچھ دیتا ہے جو اس کے پاس ہے
    اس کی عزت
    اس کا شکریہ اور
    اس کا احترام کرو
    [​IMG]
     
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے لوگوں کا امتحان اللّٰہ بہت لیتا ہے لیکن ساتھ کبھی نہیں چھوڑتا
     
  27. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حکم تو نفس مارنے کا تھا لیکن لوگوں نے ضمیر مار دیا.
     
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کلام میں نرمی اختیار کرو، کیونکہ الفاظ کی نسبت لہجے کا زیادہ اثر پڑتا ہے
     
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بچے اندھیرے سے ڈر جائیں تو حیرت کی بات نہیں لیکن بالغ روشنی سےُڈرنے لگیں تو یہ حیرت کی بات ہے(افلاطون)
     
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل کا بوجھ ہلکا کرنا ہو تو صرف اپنے رب کی بارگاہ میں رویا کرو یہ وہ جگہ ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ، نہ مستقبل کا خوف، بس رحم اور کرم کے پردوں سے ہم گنہگاروں کو ڈھانپ لیا جاتا ہے

    اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ
     

Share This Page