1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏20 جون 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جب یاد کا آنگن کھولوں تو
    کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
    میں گزرے دنوں کو سوچوں تو
    کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
    اب جانے کس نگری میں
    سوئی پڑی ہے مدت سے
    میں رات گئے تک جاگوں تو
    کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
    کچھ باتیں تھیں پھولوں جیسی
    کچھ خوشبو جیسے لہجے تھے
    میں شہرِچمن میں ٹہلوں تو
    کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
    وہ پل بھر کی ناراضگیاں
    اور مان بھی جانا پل بھر میں
    میں خود سے جب بھی روٹھوں تو
    کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں

    ہارون بھائی ۔ آپ کے انتخاب پر جتنی بھی داد دوں ، کم ہے۔
    بہت خوبصورت کلام ہے۔ واقعی سچے دوست کبھی نہیں بھولتے۔ آپکے کلام میں بھی ہر ان لمحات کا ذکر ہے جب اچھے دوست بدرجہ اتم یاد آتے ہیں۔
    بہت خوب کلام ہے۔ :87:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں

    آج پھر کچھ یادیں دل کو ستا رہی ہیں
     
  4. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں

    خوبصورت شیئرنگ ہارون بھائی
    خوش رہیں
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں

    ہارون بھائی بہت ہی خوبصورت کلام شیئر کیا ہے :n_great:

    واقع ہی اچھے دوست کے ساتھ ایسا رشتہ ہوتا ہے جو چاہ کر بھی ہم بھلا نہیں سکتے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں

    پسندیدگی کا شکریہ
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دم تازہ دم ، ایسا لگ رہا ہے جیسے کل کی ہی بات ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں