1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پراٹھا رول

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Oct 22, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پراٹھا رول

    اجزاء:پراٹھے چار عدد،سیخ کباب 1/2پیکٹ،ٹماٹو کیچپ1/2 کپ، ہری چٹنی1/2کپ،کٹی پیاز ایک عدد،بند گوبھی ایک کپ،کالی مرچ1/2 چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ

    ترکیب:پہلے پراٹھے فرائی کر لیں،اب کباب بھی کر لیں اور پراٹھوں میں تما م اجزاء ڈال کر رول کر کے سرو کریں۔​
     

Share This Page