1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاک ہند جنگ

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Feb 26, 2019.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    پاک ہند جنگ کے بارے میں آپ کا کیا خیا ل ہے

    میں نے تو نیا جوڑا سلنے کے لئے دے دیا ہے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک تمام شہیدوں اور غازیوں کو جنت کے جوڑے پہنائے ۔ ۔ ۔ آمین
     
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جنگ اچھی چیز نہیں ہے بیگناہوں کی بھی اموات ہوتی ہیں اورممالک بہت پیچھے چلے جاتے ہیں اس لیے ہمیں امن کے لئے آخری حد تک جانا چاہئیے
    لیکن
    اگر جنگ مسلط کی گئی تو پھر ہمیں لڑائی میں بھی آخری حد تک جانا ہوگا۔
    اپنی آئندہ نسلوں کو جنگ کی آگ میں نہیں جھونکنا چاہئے
    لیکن
    اگرکوئی راستہ نہ چھوڑا گیا تو ہمیں آئندہ نسلوں کے لئے بزدلی کی داستانیں نہیں چھوڑنی.
     
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے بھائی سنا ہے انڈیا کا حملہ ایسا ہی تھا جیسے کسی کے گھر کی گھنٹی بجا کے بھاگ جانا
    بھارت کے حملے سے 3 درخت ہلاک جبکہ 1 کی شاخیں کٹ گئ
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان نے بھارت کے 2 جنگی طیارے مار گرائے،شاہ محمود کی تصدیق

    جہنم وصول
    یہ جواب نہیں جواب تو ابی دینا باقی

    [​IMG]
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انڈیا والے آجائیں اور ملبہ صاف کریں اب
    [​IMG]
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو وہ لوگ ملبہ اٹھانے بھی نہیں آئے کہ خبر آئی ہیلی کاپٹر گرانے کی بھی
    [​IMG]
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دہلی میں زونگ فور جی چلے گایا نئی سم لینی پڑے گی :cfd:
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ہم نے صرف درخت کا بدل لیا۔
    سرپرائز بھی ہم دیں گے وقت اور جگہ کا تعین بھی ہم ہی کرینگے
    پکچر ابھی شروع ہی میرے دوست
    [​IMG]
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک ۔ ۔ ۔
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں تو اب پتہ چلا ہے کہ ہم لوگ بچپن میں جو اپنے پڑوسیوں کی گھنٹی بجا کر بھاگ جایا کرتے تھے دراصل وہ ہمارا اپنے پڑوسیوں پر سرجیکل اسٹرائیک ہوتا تھا ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: Feb 27, 2019
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلی کاپٹر کے بارے میں جنرل صاحب صاف کہہ چکے ہیں کہ وہ ہم نے نہیں گرایا ۔ ۔ ۔ لبو ہنڑ
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! دلی میں تو یہی سم چل جائے گی البتہ آگرہ کے لیے نئی سم لینی پڑے گی ۔ ۔ ۔
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دو ہیں ۔ ۔ ۔ ایک اور پائیلٹ بھی گرفتار ہوا ہے ۔ ۔ ۔
     
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرے کو اسپتال منتقل کر دیا ہے ان کے بیک بون پر شاید چھوٹ آئی ہے اوپر سے گر تے وقت اس نے پیرا شوٹ استعمال کیا تھا
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ....... مودی سرکار کا بچپنا ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ہے ؟ جو سیف علی خان کو جا کر بتائے کہ " گھر میں گھس کر مارنا " کسے کہتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    مودی بھی سر پکڑ کر بیٹھا ہو گا ۔ ۔ ۔ ویسے شسمیتا سوراج دہائیاں دینے لگ گئی ہے ۔ ۔ ۔
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کون ہے؟
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

    کلبھوشن کو اغوا کیا تھا اور ان بے چاروں کو مودی سرکار نے خود پٹوانے کے لیے بھیجا ہے
    ویسے
    ھارون رشید بھائی جہاز کا ملبہ کتنے کلو ٹین ڈبے والے لیں گے؟
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہے ایک الو کا پٹھا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے جاننا ہے اس الو کے پٹھے کو
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہے وہ الو کا پٹھہ
     

    Attached Files:

  27. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا


    انکے پاس فلمی ہیرو ہیں اور جھوٹی کہانیاں
    ہمارے پاس اصل ہیرو ہیں اور سچے واقعات
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تاج محل پر فائزہ بیوٹی کریم کا اشتہار لگا ہوگا
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے کہ تین پائلٹ گرفتار ہوئے ہیں ۔ ۔ ۔ ایک جہاز کے تین پائلٹ ؟
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر شاہد مسعود کی بات قابل غور ہے ۔ ۔ ۔ کل انڈینز جیٹ کس لیے پاکستان میں داخل ہوئے ؟
     

Share This Page