1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان بمقابلہ سری لنکا

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by محبوب خان, Oct 20, 2011.

  1. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ابوظہبی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر دو سو سے زائد رن بنا لیے ہیں۔ سری لنکا نے پہلی اننگز میں 197 تمام آؤٹ پر بنا لیے تھے۔۔۔جبکہ اس وقت پاکستان دو کھلاڑیوں کے آؤٹ کے بعد 287 رنز بنا دیے ہیں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    تازہ حالات سے بھی آگاہ کریں
     
  3. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    ابوظہبی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر سینتالیس رنز بنائے ہیں اور اسے پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید دو سو سڑسٹھ رنز درکار ہیں۔
    اس سے قبل پاکستان نے اپنی پہلی اننگز چھ وکٹوں کے نقصان پر پانچ سو گیارہ رن بنا کر ڈیکلیئر کر دی تھی۔
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    میرا خیال ہے پاکستان جیت جائیگا
     
  5. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    ایسا تو بالکل بھی نہیں ہوا۔۔۔۔۔میچ کسی فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا۔
     
  6. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    پاکستان اور سری لنکا کےمابین دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز سری لنکا دو سو انتالیس رنز بنا کر آوٹ ہو گئی ہے۔ میچ کے اختتام تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے بیالیس رنز بنائے تھے۔
     
  7. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز کا محتاط انداز میں کھیلتے ہوئےاٹھاسی رنز بنا لیے ہیں۔ سری لنکا کو پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے ابھی چھہتر رنز درکار ہیں اور اس کی نو وکٹیں باقی ہیں۔ سری لنکا کےبیٹسمینوں نے انتہائی محتاط انداز میں کھیلتے ہوئے پینتالیس اوورں میں اٹھاسی رنز بنائے۔
    اس سے قبل پاکستان کی تمام ٹیم 403 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔
     
  8. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے 94 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔سعید اجمل نے دوسری اننگ میں 5 وکٹ لیے ہیں۔ اب امید ہے کہ پاکستان ٹیم اپنی دوسری اننگ میں اس سکور کو حاصل کرکے میچ جیتنے میں کامیاب ہوجائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔انتظار۔
     
  9. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    پاکستان نے سری لنکا کو نو وکٹوں سے شکست دے دیا۔۔۔۔اس لیے تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کا پلہ ایک میچ سے بھاری ہے۔۔۔۔۔اب تیسرے میچ کا دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔کہ کیا بنتا ہے۔
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    شکریہ اس شیئرنگ کا
     
  11. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے دو کھلاڑیوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے ہیں۔۔۔۔۔آج کھیل کا دوسرا دن ہے۔
     
  12. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    اس کے بعد ہم گاؤں چلے گئے۔۔۔۔۔اس کے بعد ٹیسٹ سیریز پاکستان نے جیت لیا۔۔۔۔جبکہ دو ایک روزہ میچوں میں سے ایک یعنی پہلا پاکستان نے جبکہ دوسرا سری لنکا نے کل بروز سوموار جیت لیا ہے۔۔۔۔۔۔مقابلہ خوب جاری ہے۔
     

Share This Page