1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ورقہ اک اک چھانا ہوگا - کاشف حباب- Warqa ik ik chana hoga - Kashif Habaab

'شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از Kashif Habaab, ‏13 جون 2019۔

  1. Kashif Habaab
    آف لائن

    Kashif Habaab ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2019
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    ملک کا جھنڈا:
    ورقہ اک اک چھانا ہوگا
    سوکھا گُل پہچانا ہوگا

    یاں بس اتنا ہی تھا ملنا
    مر گئے ہم اب جانا ہوگا

    یادوں سے کب بہلے گا دل
    تجھ کو واپس آنا ہوگا

    عادت کیونکر اپنی ڈالی
    اب کہتے ہو جانا ہوگا

    لیں گے بدلے تب ہم کاشف
    محشر میں جب آنا ہوگا
     
    زنیرہ عقیل، ساتواں انسان اور مریم فاطمہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ارم سہیل
    آف لائن

    ارم سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2020
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں