1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مڑ کے دیکھا تو مرے دل کی عجب حالت ہوئی

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏3 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مڑ کے دیکھا تو مرے دل کی عجب حالت ہوئی
    جانبِ منزل چلی اور پیچھے منزل رہ گئی

    زنیرہ "گُل"
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ڈال دے، حرمتِ وصال پہ خاک

    اس گناہوں بھرے خیال پہ خاک

    ایک لمحے میں، پڑ گئی کیسے

    سال ہا سال کے کمال پہ خاک

    روح جیسا بدن، بکھیر دیا

    اے محبت، تری مجال پہ خاک

    آئینہ ٹوٹ ہی گیا آخر

    ایسے ہاتھ، ایسی دیکھ بھال پہ خاک

    اور بے حال کر لیا، خود کو

    خاک، اس شوقِ عرضِ حال پہ خاک

    درد، آگے نکل گیا، ہم سے

    اے دلِ خستہ ،تیری چال پہ خاک

    زخم، اے وقت، داغ بن بیٹھا

    جا، ترے نازِ اندمال پہ خاک
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں