1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مٹن دھواں مصالحہ

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Jan 13, 2020.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مٹن دھواں مصالحہ

    اجزاء:گوشت1/2کلو،دہی ایک کپ،پپیتا ایک کھانے کا چمچ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (مصالحے کے لیے)پیاز دو عدد،گول لال مرچ چار عدد،زیرہ ایک چائے کا چمچ،ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ،ادرک لہسن دو کھانے کے چمچ،پسے ٹماٹر ایک کپ،ہرا دھنیا 1/2گٹھی،ہری مرچ چار عدد، تیل 1/2 کپ،کوئلہ ایک ٹکڑا

    ترکیب:بکرے کے گوشت پر دہی،پپیتا،ادرک لہسن،نمک اور ہری مرچوں کا پیسٹ لگا کر رکھ دیں۔مصالحے کے لیے ثابت مصالحوں کو پیس لیں۔اب تیل گرم کر کے پیاز فرائی کریں کہ وہ نرم ہو جائیں،پھر اس میں پسا مصالحہ،ادرک لہسن او ر پسے ٹماٹر ملا کر بھون لیں۔اس کے بعد گوشت شامل کر آدھا گھنٹہ پکنے دیں۔جب گوشت گل جائے تو ہری مرچ اور ہرا دھنیا چھڑک دیں۔آخر میں کوئلے کا دھواں دیں۔​
     

Share This Page