اسلام علیکم فرسٹ ٹائم کچھ لکھا ہے کیسا لکھا ہے معلوم نہیں اس نے کہا تجھے محبت کرنا نہیں آتی میں نے کہا میری جاں محبت ہی سب کچھ نہیں اس نے کہا سن جانِ عزیز تیری سانسوں میں بسا ہوں میں میں نے مسکرا کر کہ دیا ہر سانس تیری امانت تو نہیں اس نے کہا سن ہمدم قریب آ میرے میں نے کہا خدا کو ابھی یہ منظور نہیں اس نے کہا سن جانِ جہاں میرے دل میں بس تو ہی ہی بسی میں نے کہا میرے دل میں بس ایک تو ہی تو نہیں اس نے کہا بھول جا رب کی قائم کردہ ساری حدیں میں نے کیا آفی میری زندگی میں آج سے تو کہیں بھی نہیں افریشم بھٹی
جواب: محبت اس نے کہا بھول جا رب کی قائم کردہ ساری حدیں میں نے کیا آفی میری زندگی میں آج سے تو کہیں بھی نہیں اچھا لکھا ہے بہت خوب :a180: :222: