1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت خواب ہے اور خواب کے اندر ہی رہنا ہے

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by رامش جان, Feb 29, 2008.

  1. رامش جان
    Offline

    رامش جان ممبر

    Joined:
    Jan 25, 2007
    Messages:
    45
    Likes Received:
    0
    اسلام و علیکم معزز ممبران بزم ایک غزل کے ساتھ حاضر ہو اپ کی قیمتی آرا کا منتظر رامش جان

    [​IMG]
     
  2. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    بہت خوب۔۔۔ رامش جی ۔۔ بہت خوب
    مقطع سب سے زبردست لگا۔۔۔ :a180:
     
  3. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    بہت خوب رامش بھائی۔ مگر پہلے کی طرح اس بار بھی ہمیں غزل پر توجہ رکھنے میں کافی مشکل پیش آئی۔ :)

    نکل کر دیکھنا کیا ہے کناروں کی طرف ہم نے
    مسلسل دیدہءِ آب کے اندر ہی رہنا ہے

    یہاں دوسرے مصرع کو ہم وزن سے نہیں پڑھ سکے (یہ ہماری نالائقی بھی ہو سکتی ہے :soch: )۔۔ دیدہ کی جگہ شاید کسی طویل لفظ کی ضرورت ہو۔
     
  4. طاہرا مسعود
    Offline

    طاہرا مسعود ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2007
    Messages:
    89
    Likes Received:
    0
    شاید میں نے کہیں اور بھی دیکھی ہے آپ کی یہ غزل
    بہ ہر حال مکرر داد حاضر ہے خوش رہیں
     
  5. رامش جان
    Offline

    رامش جان ممبر

    Joined:
    Jan 25, 2007
    Messages:
    45
    Likes Received:
    0
    [b]اسلام و علیکم بہت شکریہ زہرا جی اپ کی اس پر خلوس داد کے لیے وسلام مخلص رامش جان[/b]
     

Share This Page