1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مانچسٹر ٹیسٹ ، مارکوس لبوشانے اور سٹیوسمتھ کی نصف سنچریاں

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by intelligent086, Sep 6, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مانچسٹر ٹیسٹ ، مارکوس لبوشانے اور سٹیوسمتھ کی نصف سنچریاں
    upload_2019-9-6_4-4-45.jpeg
    بارش سے پہلے دن کا کھیل متاثر ،آسٹریلیا کے 3وکٹوں پر 170رنز ،براڈ کی 2وکٹیں
    مانچسٹر (سپورٹس ڈیسک)ایشزسریزکے چوتھے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے متاثر ہوا اور صرف 44اوورزکاکھیل ہوسکا ،مانچسٹر میں ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنیوالی آسٹریلیا کی ٹیم نے 3وکٹوں پر170رنزبنالئے۔ مارکوس لبوشانے نے 10چوکوں کی مددسے 67رنز کی شاندار اننگز کھیلی ،مارکوس ہیرس 13 اور ڈیوڈوارنر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے ۔سٹیوسمتھ 60اورٹریوس ہیڈ 18 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔ سٹورٹ براڈ نے 2کینگروبلے بازوں کو پویلین واپس بھیجا جبکہ کریگ اوورٹن نے ایک بلے باز کو میدان بدرکیا۔​
     

Share This Page