1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لیکن

Discussion in 'گپ شپ' started by ابو تیمور, Dec 25, 2012.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا پتہ لیکن بکرے کا باپ بھی نہیں ہے
     
  2. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو ٹهیک ہے لیکن اب مسئلہ تو بن گیا نا
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کیا مسلہ بن گیا ہے
     
  4. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کا تو پتہ نہیں پر مسئلہ بن گیا ہے
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کیا مسلہ بنا ہے
     
  6. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    بتا تو دوں لیکن حل کون کرے گا
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن دل میں رکھنے سے کیا حل ہو جائے گی یہ بات
     
  8. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    کون کرے گا ؟
    ہم کریں گے لیکن سوال آسان ہونا چاہیے
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن شانی صاحب ابھی آئے نہیں
     
  10. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    میں آ تو جاتا لیکن آج کام بہت تها
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ بہت مصروف ہیں
     
  12. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    مصروفیت تو تهی لیکن ختم بهی ہو گئی
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن مصروفیت کے باوجود آپ کا آنا بہت بڑی بات ہے
     
  14. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں یہ بات تو ہے لیکن تھکان بہت ہو گئی آج
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کام کی وجہ سے تھکاوٹ ہو جاتی ہے لیکن فورم پر آ کر بندہ فریش ہو جاتا ہے
     
  16. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ تھکن ہے تو بولیں مساج وغیرہ کردیں ہاتھ پاؤں دبادیں لیکن ایک بات بتائیں ہم گلا دبانے میں چیمئین ہیں ، کہیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  17. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    بہے شکریہ جناب لیکن ہمیں دبوانے کی عادت نہیں
     
  18. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے حیرت ہوئی ، پھر تھوڑا پریشان ہوئے لیکن بعد میں سکون کا سانس لیا جب آپ کا کمنٹس غور سے پڑھا کہ آپ نے دبوانے لکھا ہے دیوانے نہیں
     
  19. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    دیر سے آئی لیکن سمجھ آ گئی آپ کو
     
  20. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    تھوڑے بہت سمجھدار ہیں لیکن آپ جتنے نہیں
     
  21. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ہو جاہیں گے لیکن وقت لگے گا
     
  22. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ساتھ کے منتظر ہیں لیکن امید کے ساتھ کیونکہ امید پر دنیا قائم ہے
     
  23. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھ تو ہمارا ہمیشہ رہے گا لیکن وقفے وقفے سے کام بھی تو کرنا ہے نا جی
     
  24. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    کام کریں جی بالکل کریں ہم نے کام کرنے سے کب روکا ہے لیکن آپ خود نہ کرنا چاہیں تو آپ کی مرضی
     
  25. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اجی کون کمبخت کام سے بهاگتا ہے لیکن یہ کام تهکانے والا بہت ہے
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کام تو سارے ہی تھکا دیتے ہیں لیکن ہمت رکھنی ضروری ہے
     
  27. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل آپ نے ٹهیک کہا لیکن کیا کریں انسان تهک تو جاتا ہے نا
     
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تھکاوٹ ہو تو تھوڑا آرام کریں لیکن فریش ہو کر کام شروع کر دیں
     
  29. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو آگیا فریش ھو کر لیکن یہاں کوئی نہیں آیا ابھی تک
     
  30. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھی جلدی فریش ہوجاتے لیکن نلکے میں پانی آنا بند ہوگیا
     

Share This Page