1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لیمن مُرغ کڑاہی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏13 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    لیمن مُرغ کڑاہی

    اجزاء:چکن ایک کلو،ٹماٹر آدھا،لیموں سلائس چار عدد،ہری مرچیں چھ عدد،ہلدی ایک چائے کا چمچ،بھنا کُٹا زیرہ ایک چائے کا چمچ،لال مر چ دو چائے کے چمچ،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،کٹی اجوائن1/2چائے کا چمچ،کالا نمک1/2چائے کا چمچ،تیل1/2کپ،کڑی پتے چھ عدد

    ترکیب:تیل گرم کر کے اس میں چکن کو اچھی طرح فرائی کر لیں۔جب پانی خشک ہو جائے تو ٹماٹر،ہلدی،بھنا کُٹا زیرہ،لال مرچ،نمک،کڑی پتے اور کٹی اجوائن ڈال کر ڈھک دیں۔پانی خشک ہونے کے بعد لیموں سلائس،کالا نمک،ہری مرچیں اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر چولہا بند کر دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں