قطعہ زندگی بھر کا ہمارا ساتھ رہے ہاتھوں میں یوں ہی ہاتھ رہے محبت میں رچی ہر بات رہے خلوص بھری ہر ملاقات رہے غوری 2 مئی 21