1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قائد اعظم کے سوا کوئی سربراہ مملکت باعزت رخصت نہیں ہوا

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by عاصف, Aug 8, 2008.

  1. عاصف
    Offline

    عاصف ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    436
    Likes Received:
    1
    تاریخ سے سبق سیکھا ہوتا تو آج ہم یہاں نہ کھڑے ہوتے۔۔۔ :soch:
     
  2. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    یہ حال تو ہمارے مسلمان حکمرانوں کا ہے ۔ کم و بیش پورے عالمِ اسلام کے حکمرانوں کا یہی حال ہے ۔ جو کہ آخرت کے اجرِ عظیم کے دعویدار اور حقدار بھی خود کو ٹھہراتے ہیں۔ دنیوی حرص و ہوس کا عالم یہ ہے کہ اگر زندگی میں کوئی عہدہ، کوئی مرتبہ مل جائے تو پھر گولی کھا کر، بم کھا کر یا پورے ملک کو تباہ و برباد کرکے موت کی وادی میں اتر جانے تک اس کرسی سے ، اس عہدے سے چمٹے رہیں گے۔ اور پھر موت کے وقت "کلمہ شہادت" پڑھ کر خود کو اعلی مومن بھی ثابت کریں گے۔ یا پھر اگر طبعی موت کا وقت آجائے تو پھر اپنی اولاد یا سیاسی جانشینوں کے سپرد کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیں گے۔

    جبکہ عالمِ کفر کے حکمران اکثر و بیشتر سیاسی عہدے و منصب کو ایک ذمہ داری، خدمتِ ملک اور سوشل سروس سمجھ کر عوام کی طرف سے دیے گئے مینڈیٹ اور دورانئے کے مطابق پوری کرتے ہیں اور بعد میں اپنے اپنے پروفیش پر چلے جاتے ہیں۔ انکے بچوں کی اپنی مرضی ہوتی ہے چاہیں تو سیاست میں آئیں چاہیں تو کوئی اور پیشہ اختیار کرلیں۔

    حیف ہمارے مسلمان حکمرانوں پر
    اور صد حیف خود ہمارے اپنے اوپر جو ایسے حکمران چنتے یا اپنے اوپر مسلط کرتے ہیں :takar:
     
  3. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    مقامِ غور و فکر ہے۔
    اللہ تعالی ہمیں بطور قوم ہدایت عطا فرمائے۔ آمین
     
  4. عرفان
    Offline

    عرفان ممبر

    Joined:
    Oct 16, 2006
    Messages:
    443
    Likes Received:
    0
    نور Qoute
    اور صد حیف خود ہمارے اپنے اوپر جو ایسے حکمران چنتے یا اپنے اوپر مسلط کرتے ہیں
     
  5. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    نعیم بھائی آپ نے چند الفاظ میں ہمیں ہمارے ملک کی سیاسی تاریخ سے آگاہ کر دیا۔ شکریہ :hands:
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ مسز مرزا بہن جی ! :a191:
     
  7. سیف
    Offline

    سیف شمس الخاصان

    Joined:
    Sep 27, 2007
    Messages:
    1,297
    Likes Received:
    2
    نور آپ نے درست نشاندہی کی ہے ساری خرابی ہی یہاں سے شروع ہوتی ہے
     
  8. عرفان
    Offline

    عرفان ممبر

    Joined:
    Oct 16, 2006
    Messages:
    443
    Likes Received:
    0
    جی ہاں
     
  9. سیف
    Offline

    سیف شمس الخاصان

    Joined:
    Sep 27, 2007
    Messages:
    1,297
    Likes Received:
    2
    شکریہ عرفان بھائی
     
  10. عرفان
    Offline

    عرفان ممبر

    Joined:
    Oct 16, 2006
    Messages:
    443
    Likes Received:
    0
    ہم( عوام اور انتیلجنشیا ) نے اللہ سے کیا ہوا عہد پورا نہیں کیا ۔تو ایسا تو ہونا ہی تھا۔اور اگر ہم نے وعدہ وفا نہ کیا تو آئیندہ بھی ایسا ہوتا رہےگا
     

Share This Page