1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرائیڈ شرمپ

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Jan 1, 2020.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    فرائیڈ شرمپ

    اجزاء:شرمپس1/2پیکٹ،تیل حسبِ ضرورت، (وائٹ ساس کے اجزاء) دودھ ایک کپ،کالی مرچ 1/2چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،چیڈر چیز1/2کپ،اوریگانو1/2چائے کا چمچ،مکھن پچاس گرام،لہسن ایک چائے کا چمچ،میدہ حسبِ ضرورت،ہری پیاز گارنش کے لیے

    ترکیب:پہلے شرمپس کو تیل میں فرائی کر کے نکال لیں۔وائٹ ساس بنانے کے لیے ایک پین میں مکھن ڈال کراس میں لہسن اور میدہ فرائی کر لیں۔اب اس میں دودھ،کالی مرچ،نمک،چیز اور اوریگانو ڈال کر ساس تیار کر لیں۔اس کے بعد پلیٹر میں شرمپس نکال کر ساس ڈالیں اور ہری پیاز سے سجا کر پیش کریں۔​
     

Share This Page