1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طاہرہ مسعود

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرا مسعود, ‏10 اگست 2007۔

  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بالکل۔ ماشاءاللہ، بہت خوب لکھتی ہیں آپ۔
     
  2. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ مبارز جی اس حوصلہ افزائی کا

    دیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہون

     
  3. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی

    میں آپ کی بے حد ممنون ہوں‌کہ آپ ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کرتے ہیں
    تا خیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہوں

    ہمیشہ خوش رہیں
     
  4. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل۔ ماشاءاللہ، بہت خوب لکھتی ہیں آپ۔[/quote:11z3gbpw]


    شکریہ این آر بی صاحب

    آپکے پر‌خلوص کلمات کے لیے بہت ممنون ہوں
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :a180: بہت خوب کلام ھے طاہرہ جی

    اگر برا مت مانیں تو مجھے مظفر گڑھ کے زلزلے کا لکھیں مجھے اس کی سمجھ نہیں‌آئیی
     
  6. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: بہت خوب کلام ھے طاہرہ جی

    اگر برا مت مانیں تو مجھے مظفر گڑھ کے زلزلے کا لکھیں مجھے اس کی سمجھ نہیں‌آئیی[/quote:1iw330pl]


    ّّعزیزہ خوشی صاحبہ
    السلام علیکم
    اس میں برا ماننے کی بات ہی نہیں۔ آپ کا حق ہے کوئی بھی بات جو سمجھ میں نہ آئے پوچھ سکتی ہیں۔ جہاں تک میری یاد داشت کام کرتی ہے 2005 اکتوبر 8 کو پاکستان میں مختلف علاقوں میں جو زلزلہ آیا تھا اس کی شدت6۔7 تھی اور جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اس میں سب سے زیادہ تباہی مظفر گڑھ میں ہوئی تھی۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اس میں ترپن ہزار سے زیادہ لوگ لقمہ ئ اجل بنے اور پچھتر ہزار سے زیاداہ زخمی ہوئے۔کسی اور فورم پر بھی مجھے کسی نے یہ پوچھا تھا۔
    میں حیران ہوں لوگ اس کو اتنی جلدی کیسے بھول گئے۔ جب کہ اس میں سے بچ جانے والےآج بھی برباد ہیں۔
    مجھے امید ہے کہ اب یاد آ گیا ہو گا۔
    والسلام
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    طاہرہ جی میں اس زلزلے کو کیسے بھول سکتی ہوں میں خود ان دنوں وہاں موجود تھی
    آپ نے اس کا ذکر اپنے شاعری میں نہ کیا ہوتا تو میں کبھی آپ سے وضاحت کی جسارت نہیں کرتی، کیونکہ شاعری میں ایسی غلطی بہت کھٹکتی ھے

    عرض اتنی سے ھے بہت معذرت کے ساتھ کہ اس شہر کا نام مظفر گڑھ نہیں بلکہ مظفر آباد ھے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی کی بات درست ہے۔ وہ علاقہ مظفر آباد ہے۔ :yes:
     
  9. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی اور نعیم بھائی
    السلام علیکم

    :208:

    آپ نے ٹھیک فرمایاہے
    it was my bad
    مجھے حیرت ہے کہ اتنا بڑا blunder مجھ سے کیسے ہوا :133: ۔ بہر حال میں نے تصحیح کردی ہے۔ میں لکھ مظفر گڑھ رہی تھی اور ذہن میں میرے مظفر آباد تھا۔
    میں آپ دونوں کی متشکر ہوں۔
    خوشی جی نے مظفر آباد کہا تو میں چونکی کہ یہی تو !!!!
    مجے ہر تفصیل یاد ہے مگر نام نہ جانے کس طرح ‘‘گڑھ’’ چپک گیا ذہن میں
    خیر چلو ہو جاتا ہے انسان ہی تو ہوں
    sooooooooooo very nice of you Khushee jee
    میری دلی معذرت قبول فرمائیے۔ وہ کسی نے کہا ہے نا
    ع ۔۔ قصور اپنا نکل آیا
    تو وہی ہو ا میرے ساتھ
    :121:

    نیچے میں نے تصحیح کردی ہے

    [​IMG]
     
  10. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بہت خوب طاہرہ مسعود بیبی بہت خوب :dilphool: :a165:
     
  11. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:

    شکریہ اس حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں جناب!
     
  12. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    Sabki Khidmat maiN salaam

    aik puraani nazm le ker haaZir huee hoN

    aap ki aara kaa inteZaar rehay ga

    wassalam


    [​IMG]
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوب طاہرہ بہن۔
    وطن سے محبت پر بہت اچھا کلام ہم تک پہنچایا۔
    اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔

    آمین
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ طاہرہ بہن۔
    آپ کی ابتدائیہ کاوشوں میں سے ایک لگتی ہے۔
    بہت خوب۔
     
  15. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:

    [align=right:2fpsevz5]شکریہ زہرا جی

    اس حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں :dilphool:[/align:2fpsevz5]
     
  16. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:

    [align=right:hp3ylm8t]نعیم بھائی اس کو سراہنے کا شکریہ

    اس میں مَیں نے اپنے احساسات پہنچانے کی کوشیش کی ہے

    اگر ٹیکنیکلی کچھ کمی بیشی ہو تو درگزر فرمائیں[/align:hp3ylm8t]
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طاہرہ بہن۔ میں نکما بندہ اور آپ جیسی صاحبِ طرز شاعرہ کے کلام پر کچھ کہہ سکوں۔
    میری ایسی مجال کہاں۔

    آپکے کلام سے وطن کی مٹی سے بھینی بھینی خوشبو آتی ہے۔ یہی اسکی عمدگی کا ثبوت ہے۔
     
  18. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ماشاءاللہ، بہت اچھی فکر ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں