1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ضیا خان صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by تانیہ, Apr 21, 2014.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    محترم ضیا خان صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. ضیا خان
    Offline

    ضیا خان ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2014
    Messages:
    18
    Likes Received:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    محمد ضیا خان:- اگر پسند نہ آئےتو میرا کوئی قصور نہیں ہے کیونکہ نام والدین نے رکھا تھا
    عمر :- چوبیس بہارین دیکھ چکا ہوں
    شہر :- لکھنؤ انڈیا ،
    پیشہ:- پرائی بیگار
    تعلیم :- تعلیم حاصل کرنا کبھی ضروری نہیں سمجھا اتفاقا حاصل کرلی
    مشغلہ:- شعروشاعری سیر وتفریح وغیرہ وغیرہ
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا شکریہ
     
  4. bilal260
    Offline

    bilal260 ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    182
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا تعارف ہے۔ شکریہ۔
     
  5. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا
     
    bilal260 likes this.
  6. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف کےلیے شکریہ محترم
    پرائی بیگار کیا ہوتا؟؟
     
    bilal260 likes this.
  7. ضیا خان
    Offline

    ضیا خان ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2014
    Messages:
    18
    Likes Received:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    ُپرائی بیگار "نوکری " کو کہتے ہیں تانیہ جی
     
    تانیہ likes this.
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    @ضیا خان جی اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔ اب جلدی سے کچھ اچھی اچھی شیئرنگ اور گپ شپ کا سلسلہ شروع کریں۔ امید کرتا ہوں آپ کی شرکت سے ہماری اردو کی رونق میں اضافہ ہو گا۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
  10. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کرنے کا شکریہ۔
     

Share This Page