1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیمی فائنل کون جیتے گا

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by ھارون رشید, Mar 26, 2011.

?

سیمی فائنل کون جیتے گا

Poll closed Mar 29, 2011.
  1. پاکستان

    4 vote(s)
    100.0%
  2. انڈیا

    0 vote(s)
    0.0%
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    30 مارچ کو سیمی فائنل ہونے والا ہے بکیوں کے مطابق انڈیا فیورٹ ہے
    تفصیلات

    مگر اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے اپنا ووٹ اور رائے دیں
     
  2. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیمی فائنل کون جیتے گا

    انڈیا کی ٹیم کو فیوورٹ کہا جا رہا ہے۔ لیکن میرا خیال ہے اس وقت باولرز ٹورنامنٹ پر چھایے ہویے ہیں۔ یعنی مختلف ٹیمیں زیادہ تر میچیں بالنگ کے سر پر جیتی ہیں۔ اس وقت پاکستان کی بیٹنگ لاین انڈیا سے کمزور نظر آتی ہے لیکن باولنگ میں پاکستان کا پلڑا بھاری ہے۔ اس لیے امید ہے کہ پاکستان جیت جاے گا۔ باقی دیکھتے ہیں نتیجہ کیا نکلتا ہے۔ کیوں کہ ہار اور جیت تو ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔
     
  3. نورمحمد
    Offline

    نورمحمد ممبر

    Joined:
    Mar 22, 2011
    Messages:
    423
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیمی فائنل کون جیتے گا

    کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔ ۔ مگر اس دفعہ پاک کے مواقع ذیادہ ہیں ۔ دونوں ٹیمیں بہت اچھی ہیں اور انڈیا فیورٹ ہےمگر میرے خیال سے پاک اس موقع پر ٹی 20 کے فائنل کا بدلہ لینے کی پوری کوشش کرے گا- جو بھی ہو ۔ ۔ مگر ولڈ کپ کا فائنل میچ تو یہی ہوگا
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیمی فائنل کون جیتے گا

    السلام علیکم
    جمع تفریق کے سب تخمینے تو یقینا بھارت کے ساتھ ہیں مگر انشاء اللہ اس بار جیت :86: پاکستان کے حصے میں آئے گی ۔
    آصف احمد بھٹی
     

Share This Page