1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت پھول

Discussion in 'قدرتی حسن و جمال' started by نوید, Sep 20, 2008.

  1. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
  2. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    :mashallah: :a180:
     
  3. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    پھِر چھِڑی رات، بات پُھولوں کی
    رات ہے یا برات پُھولوں کی


    پُھول کے ہار ، پُھول کے گجرے
    شام پُھولوں کی رات پُھولوں کی


    آپ کا ساتھ ، ساتھ پُھولوں کا
    آپ کی بات ، بات پُھولوں کی


    پُھول کھِلتے رہیں گے دُنیا میں
    روز نِکلے گی بات پُھولوں کی


    نظریں مِلتیں ہیں جام مِلتے ہیں
    مِل رہی ہے حیات پُھولوں کی


    یہ مہکتی ہُوئی غزل : مخدُوم :
    جیسے سہرا میں رات پُھولوں کی


    مخدوم محی الدین
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    :a180: :a180:
     
  5. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    ۔
    ۔
    ۔

    مقطع کو اِس طرح پڑھا جائے۔

    یہ مہکتی ہُوئی غزل : مخدُوم :
    جیسےصحرا میں رات پُھولوں کی


    غلطی کے لئے معافی چاہتا ہوں۔

    آپ سے بھی اور شاعر سے بھی۔
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ھم نے تو معاف کیا شاعر شاید معاف نہ کر سکیں :hpy:
     
  7. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    اِس لَڑی کا عنوان۔۔۔خوبصورت پھول ہے۔

    اور میں نے" صحرا " کی جگہ " سہرا" لِکھ دیا۔
    آپ اِسے" خوبصورت بھول " کہہ سکتیں ہیں۔

    "خوبصورت پھولوں" کا سہرا پہننا مردوں کی " خوبصورت بھول " ہی تو ہوتی ہے۔
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بھول چوک کیا کریں خوبصورت بھول کی یہاں اجازت نہیں ھو گی غالبا :201: :201:
     
  9. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    واہ نادر بھائی بہت ہی خوب۔۔۔اتنی پیاری پیاری باتیں ماشاء اللہ۔۔۔۔بہت ہی منفرد انداز بیان ، لفظوں کی نفاست اور خوشبو پھولوں‌کی طرح مہکتی ہوئی ۔۔۔ اعلی شاعرانہ تخیل پایا ہے آپ نے بہت ہے خوب۔۔۔۔آپ مجھے اکثر لاجواب کردیتے ہیں بھائی۔۔۔۔۔جملوں کی تشکیل کا ایک الگ ہی شاعرانہ انداز ہے آپ کا۔۔۔بہت ہی اعلی۔۔۔ :dilphool:
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مبارز جی یہ اتنا بڑا اور خوشخط اپ کیسے لکھ لیتے ھیں :soch: :soch:
    کچھ روشنی دالیں اس پہ
     
  11. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    خوشی صاحبہ ۔۔جب آپ کچھ ٹائپ کر لیں تو ۔۔۔اس جملے کو ہائیلائٹ کر لیں۔۔۔۔پھر فونٹ سائز پر جا کر فونٹ سائز سلیکٹ کر لیں۔۔۔اسی طرح ہائیلائٹ کر کے کلر بھی تبدیل کر لیں۔۔۔اور پھر نمائش پر جا کر دیکھ لیں۔۔۔پھر ارسال کر دیں۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ مبارز جی مگر نہیں ھوتا ایسا :flor: :flor: :flor: :flor:
     
  13. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    کوشش کریں ہمت نہیں ہاریں۔۔۔سب کام آسان ہے۔۔کوشش کریں۔۔۔ :dilphool:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    رضا جی یہ سمائلی بھیجنی کیا نئی نئی سیکھی ھیں :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  15. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    کاشفی بھائی !
    اگر آپ جیسے پڑھنے والے ہوں تو۔۔۔
    لکھنے والے خوب سے خوب تر کی جستجو میں رہیں۔
     
  16. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    نادر بھائی! آپ لکھتے ہی اتنا اچھا ہیں کہ آپ کی تحریریں پڑھے بغیر رہا نہیں ‌جاتا مجھ سے۔۔۔۔۔۔بہت خوب۔۔۔

    تازہ بہ تازہ اپنی کوئی تحریر ہماری بصارتوں کو عنایت کریں۔۔۔۔شکریہ۔۔۔
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: :a165: :dilphool:
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    خوبصورت پھول ھیں ویسے کیا پھول بدصورت بھی ہوتے ھیں
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں باقی تصاویر کا سائز بھی چھوٹا کر دوں گی ، کافی بڑے سائز میں تھیں اور شاید بلکہ یقینا پرابلم کر رہی ہوں گی
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں انتظار میں ہوں اس پودے کے[​IMG]
    پھول کب نکلیں اور میں آپ کے ساتھ شئیر کروں
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اوپر والے سارے پھول میں نے خود لگائے ھیں
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :dilphool:
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔ بہت خوبصورت پھول ہیں۔ ارسال فرمانے کے لیے شکریہ
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ دیکھیں اس میں پھول نکل آئے گو ابھی پورے نہیں نکلے
    [​IMG]
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

Share This Page