1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو جا چکا ہے اس کا یہ انتظار کیوں ہے؟---برائے اصلاح اور تنقید

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏17 نومبر 2019۔

?

اگر اس ویب سائڈ کوئی استاد شعراء ہیں تو ان سے اصلاح کی درخواست ہے

  1. اختیار ہے

    0 ووٹ
    0.0%
  2. اختیار ہے

    0 ووٹ
    0.0%
  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن
    جو جا چکا ہے اس کا یہ انتظار کیوں ہے؟
    جس نے نہ مان رکھا اس سے یہ پیار کیوں ہے؟
    ----------------
    تم نے چھپا کے رکھا اس کا تو راز دل میں
    تیرا چھپا نہ پائے وہ رازدار کیوں ہے؟
    ---------یا
    وہ جو چھپا نہ پایا وہ رازدار کیوں ہے؟
    ------------
    تیرا قرار لوٹا جس نے تھا ہر طرح سے
    اس کے لئے ہی اتنا تُو بے قرار کیوں ہے؟
    ---------------
    تیری قدر نہ جانی جس نے تھی زندگی بھر
    اب تک ترا یہ رشتہ یوں استوار کیوں ہے؟
    ---------------
    جو کچھ ہوا ہے اس میں تیری خطا نہیں تھی
    پھر بھی خدا کے بندے تُو شرمسار کیوں ہے؟
    ------------------
    محنت میں کچھ بُرائی ہوتی نہیں کبھی بھی
    ----------یا
    محنت جو کر کے کھائے اس میں ہے کیا بُرائی
    پھر بھی غریب انساں یوں بے وقار کیوں ہے؟
    -------------
    کرتا ہے جو بُرائی اس کو بُرا ہی جانو
    پھر بھی جہان ایسوں کا طرفدار کیوں ہے؟
    -----------------
    کرتا ہے بات سچی ارشد سدا جہاں میں
    ------یا
    کرتا نہیں ہے ارشد باتیں کبھی بھی جھوٹی
    لوگوں کو بات ایسی یوں ناگوار کیوں ہے؟
     
  2. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    استاد شعراء سے اصلاح کی درخواست ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ بہت خوب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں