1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جمیل قادری کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by جمیل قادری, Dec 30, 2015.

  1. جمیل قادری
    Offline

    جمیل قادری ممبر

    Joined:
    Dec 24, 2015
    Messages:
    6
    Likes Received:
    10
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    محمد جمیل احمد قادری خالہ نے
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    ابھی تک تو کوئ نہیں
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    22 سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    پاکستان
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    مڈل
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کتاب پڑھنا
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    سوٹیس شاپ
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟ریسرچ سے
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا بہت شکریہ
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ رونق بزم بنے آپ کا بہت بہت شکریہ امید ہے فورم آپ کو پسند آیا ہوگا

    کیا ریسرچ کرتے ہیں آپ
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل قادری بھائی بار دیگر خوش آمدید
    آپکے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ خوش رہیں آباد رہیں۔
     

Share This Page