1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جبرایل امین اور ایک نورانی تارہ

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏1 جولائی 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    designe shahbaz razvi.jpg


    ایک مرتبہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے حضرت جبریل امین علیہ السلام سے دریافت فرمایا کہ اے جبریل تمہاری عمر کتنی ہے؟ تو جبریل نے عرض کیا حضور مجھے کچھ خبر نہیں ہاں اتنا جانتا ہوں کہ چوتھے حجاب میں ایک نورانی تارہ سترہزار برس کے بعد چمکتا تھا میں نے اسے بہتّر ہزار(72000) مرتبہ چمکتے دیکھا ہے،حضور علیہ السلام نے یہ سن کر فرمایا: میرے رب کی عزت کی قسم! میں ہی وہ نورانی تارہ ہوں۔
    (روح البیان ص ج)
    سبق:۔ہمارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ئنات کی ہر چیز سے پہلے پیدا فرمائے گئے ہیں اور آپ کا نورِ پاک اس وقت بھی تھا جب کہ نہ کوئی فرشتہ تھا نہ کوئی بشر نہ زمین تھی نہ آسمان اور نہ کوئی اور شے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں