1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ا ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں (نئی لڑی)

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by پاکستانی55, Jun 3, 2018.

  1. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    قریشی کے فیصل کی ف سے لکھ تو دیا ہے۔
     
  2. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کیا نہ لکھا ، مگر نہ لکھا تو ظالم نے ظ نہ لکھا
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گزر گیا ہے اس دفعہ اگلی بار رکھیں خیال
     
  4. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور کا موسم کیسا ہے؟ کوئی رکن اپ ڈیٹ کریں۔
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے گوگل سے معلومات لی ہیں 35 ہے درجہ حرارت لاہور کا
     
  6. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب ہے گرمی کم ہو گئی ہے۔
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نمک ڈال دیا آپ نے ترتیب پر
     
  8. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیا ہے کہ لڑی کا عنوان دیکھنا یاد نہیں رہتا۔
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہو جاتا ہے
     
  10. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں اراکین کی آمد بہت کم ہے۔
     
  11. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی آمد بہت ہے
     
  12. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت عید مبارک ہو۔
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان زندہ باد
     
  14. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    تعلیم گو کہ شعور بخشتی ہے لیکن پاکستان میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں کہ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود ان پڑھ رہ جاتے ہیں۔ تعلیم بھی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ٹینٹ سروس کا کاروبار کیسا ہے
     
  16. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ثمرین کے ابا سے رابطہ کریں۔ اب یہ مت پوچھئے گا کہ ثمرین کون ہے۔
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جاوید جانتا ہے اس سے پوچھ لوں گا
     
  18. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چاہیں تو فون پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں ثمرین جی سے
     
  19. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    حق بات کرنا آج کے دور میں ایک قسم کا جہاد ہی ہے۔
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوشاب کا ڈوڈا بڑا مشہور ہے
     
  21. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    دادو کا کیا مشہور ہے؟
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈوڈا بہت مزے دار ہوتا ہے
     
  23. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ذکر نہیں سنا کبھی ڈوڈے کا۔ اگر اس کی تصویر لگا سکتے ہیں تو لگائیں۔
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ریاض کہہ رہا تھا کہ اس کو آگے مختلف شیپ میں لیتے ہیں ڈھال
     
    ۱۲۳بے نام likes this.
  25. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ نہیں تو تھوڑا سا تو ضرور کھانا چاہیے۔
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ژالہ باری کے وقت کھانے کے لئے ہے بہت اچھا
     
  27. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    سب کو تھوڑا تھوڑا کھانا چاہیے۔
     
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید کم پڑ جائے
     
  29. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح طرح بانٹیں گے تو کم نہیں پڑے گا۔
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور ضرور کوشش ہے کہ کم نہ ہو
     

Share This Page