1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے مالکِ دونوں جہاں میرے لب پہ تیرا ہی نام ہو ۔۔ صفیہ نازؔ صابری

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, May 2, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حمدِ باری تعالیٰ
    اے مالکِ دونوں جہاں میرے لب پہ تیرا ہی نام ہو
    کرتی رہوں حمد و ثنا میرا یہی بس کام ہو

    میں زندگی کی ہر سحر تیرے نام سے ہی شروع کروں
    کھو جائوں تیری یاد میں اسی حال میں میری شام ہو

    احسان ہو مولا تیرا میں خود کو بھی پہچان لوں
    اتنا مجھے شعور دے تیرے سجدوں کا احترام ہو

    چلوں تیری رسی کو تھام کر ایسی مجھے توفیق دے
    ٹوٹے نہ تجھ سے واسطہ میری زندگی تمام ہو

    سانسوں میں ہو خوشبو تیری آنکھوں میں تیری روشنی
    میری دھڑکنوں کے وجد میں تیرا ہی بس پیغام ہو

    تجھے تیری ہستی کا واسطہ مجھے اپنا قرب و جوار دے
    میں تیرے حضور کھڑی رہوں میرا عمر بھر کا قیام ہو

    روزِ حشر کی بے بسی عصیاں سے دامن بھرا ہوا
    بیچارگی میں میرے خدا میرا حامی خیرالانام ہو

    اے مالکِ ارض و سما تیری شان جل جلا لھو
    مجھے اپنے عشق کی بھیک دے تیرا ناز ؔپر یہ انعام ہو
    ------
    صفیہ نازؔ صابری
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جذاک اللہ خیرا کثیرا
     
    محمد رضوان likes this.
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
    محمد رضوان likes this.
  7. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page