1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایشیا کپ فائنل

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by پاکستانی55, Mar 8, 2014.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: Mar 8, 2014
    ملک بلال likes this.
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    فی الحال تو کوئی مزہ نہیں آ رہا میچ دیکھنے کا
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    3 وکٹ جلدی گر گی ہیں لیکن اب بھی اچھی بیٹنگ سے پوزیشن مضبوط کر سکتے ہیں
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اب کچھ حوصلہ ہو رہا ہے۔
    اللہ خیر کرے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اکستان

    50 اوور

    260 اسکور

    5 آؤٹ
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا خاصا ٹوٹل ہے اور بالنگ اچھی کریں گے تو ان شاء اللہ میچ جیت سکتے ہیں
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی بیٹنگ کی ہے مصباح ،فواد اور عمر اکمل نے ،میچ جیتنے کی پوزیشن میں لے آئے ہیں ٹیم کو ۔اور ان شاء اللہ میچ جیت جائیں گے
     
  8. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  10. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    خبر دیتے رہیئےگا جناب
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جناب نہایت افسوس سے کہہ رہا ہوں کہ سری لنکا نے 5 وکٹ سے میچ جیت لیا ہے
     
  12. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    تم سرخرو ہوگے
    تم جو کرو حوصلہ
    جیتو گے تم سدا
    ہے یہ اپنی دعا
    پر
    تم جیتو یا ہارو
    سنو!!
    ہمیں تم سے پیار ہے
    ہمیں تم سے پیار ہے

    کامیاب رہو ہر قدم
    قوم کی عزت ہو تم


    پاکستان زندہ باد

    پاکستانی کرکٹ ٹیم زندہ باد
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلے دونوں میچوں میں پاکستان نے ہدف پورا کرنے کے لئے بیٹنگ کی اور اچھا خاصا ہدف پورا کیا اور دونوں میچ جیتے لیکن اس دفعہ خود پہلے بیٹنگ کرنا سمجھ نہیں آیا ۔وہی لڑکے جو دوسری باری میں اچھا سکور کرتے رہے ہیں پہلی باری میں ملنگا کے سامنے ڈھیر ہو گے ۔خیر جیت ہار کھیل کا حصہ ہے
     
    ملک بلال likes this.

Share This Page