1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہل ایمان کو رمضان کریم کی آمد مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by تانیہ, Jul 18, 2012.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG][BLINK]اہل ایمان کو رمضان کریم کی آمد مبارک[/BLINK][​IMG]
    [​IMG]

    حضرت انس ( رضی اللہ تعالی عنہ ) سے روایت ہے کے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کے سحری کھاؤ کے سحری کھانے میں برکت ہے بخاری ، مسلم ، ترمذی ، نسائی ، ابن - ماجہ .


    [​IMG]

    [​IMG]

    بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
    پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
    بخشش پہ آتا ہے جب امت کے گناہوں کو
    تحفے میں گناہ گاروں کو رمضان دیتا ہے


    ماہ صیام کی آمد آمد ہے. یہ رحمتوں، برکتوں اور اللہ پاک کی بےشمار نعمتوں والا مہینہ ہے. یہ مقدس مہینہ ہم سب کو صبر کا درس دیتا ہے کہ کس طرح ہم صبر کرکے اور اپنی نفسانی خواہشات پہ قابو پا کر اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کرسکتے ہیں یعنی ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں یہ اللہ پاک کا قرب اور خوشنودی حاصل کرنے کا مہینہ ہے. ویسے تو ہم پورا سال عبادات کرتے ہی ہیں لیکن اس مبارک ماہ میں عبادت کا ثواب کئی گناہ بڑھ جاتا ہے.
    [​IMG]
    چشم بار ہو کہ مہمان آ گیا
    دامن میں الہی تحفہ ذیشان آ گیا
    بخشش بھی، مغفرت بھی،جہنم سے بھی نجات
    دست طلب بڑھاؤ کہ رمضان آ‌گیا

    [​IMG][​IMG]


    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص رمضان میں ایمان کے ساتھ اور ثواب کا کام سمجھ کر روزے رکھے اس کے اگلے گناہ معاف کردئیے جائیں گے۔

    [​IMG]

    اسی مقدس و مبارک مہینے میں ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پہ قرآن پاک کا نزول ہوا جو کہ رہتی دنیا تک کے مسلمانوں کے لئے سرچشمہ ہدایت ہے. اسی مقدس مہینہ میں ایک رات کو لیلتہ القدر کہا جاتا ہے . جس کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے.

    میری طرف سے تمام اہل اسلام کو اس مقدس و بابرکت ماہ کی آمد بہت بہت مبارک ہو . اور اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اس مقدس و بابرکت مہینے کے صدقے وہ ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور ہمیں ہمیشہ نیکی پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین


    [​IMG]

    وہ سہری کی ٹھنڈک
    وہ افطار کی رونق
    وہ آسمان کا نور
    وہ تاروں کی چمک
    وہ مسجدوں کا سنورنا
    وہ میناروں کا چمکنا
    وہ مسلمانوں کی دھوم
    وہ فرشتوں کا ہجوم
    اسی کا نام تو ہے رمضان

    [​IMG]

    گناہوں کی عادت چھڑا دے یا الہی
    ہمیں نیک انسان بنا دے یا الہی
    جو تجھ کو جو تیرے رب کو پسند ہو
    ہمیں ایسا انسان بنا دے یا الہی


    [​IMG]


    رمضان میں ذکر اللہ کرنے والے کو بخش دیا جاتا ہے اور اس ماہ میں اللہ سے مانگنے والا محروم نہیں رہتا .
    ( شعبہ الا ایمان ، حدیث 3628 )


    [​IMG]

    " جس نے ( روزہ میں ) جھوٹ بولنا اور برے عمل نا چھوڑے تو اللہ تعالی کو کوئی حاجت نہیں کے وہ اپنا کھانا پینا چھوڑے ( صحیح بخاری کتاب اَز صوم : 1903 )


    [​IMG]


    اللہ عزوجل سے التجا ہے کہ وہ پاکستان میں پھیلی ہوئی بدامنی کو ختم کرکے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنادے.
    اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ہمارے اہل خانہ و ہمارے تمام ساتھیوں کے والدین کو صحت و تندرستی اور ایمان کی طاقت نصیب فرمائے اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں ان کی مغفرت فرمائے اوران کے درجات جنت الفردوس میں بلند فرمائے اور ان کی اولادوں کو نیک بنائے اور ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے. آمین

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
     
  2. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو رمضان کریم کی آمد مبارک

    [​IMG]

    [​IMG]

    سکون ڈھونڈتا پھرتا تھا میں بہاروں میں
    حسین وادیوں میں ، سرمئی نظاروں میں
    میں اس تلاش میں جا پہنچا چاند تاروں میں
    مگر یہ مجھے ملا قرآن کے تیس پاروں میں​

    [​IMG]

    اے اللہ . . !

    مجھے تو صرف تیری خوشی چاہیے
    درد کیسا بھی ہو
    بندگی چاہیے
    دنیا کی
    کوئی خواہش
    نہیں
    آخِرَت کی بس
    زندگی چاہیے
    صرف تیرے ہی آگے
    ہاتھ پھیلاؤں
    ایسی مجھے بےبسی
    چاہیے
    تو ہو جائے راضی
    سنور جاؤں
    میں
    میرے مالک تیری رضا کی
    آگہی چاہیے
    میں جھکوں
    اور بس
    جھکا ہی رہوں
    عبادت میں بس
    ایسی عاجزی چاہیے
    میں بھٹک جاؤں
    اگر تو سہارا
    مجھے نا دے
    ایسی مجھے تیری
    رہبری چاہیے
    آمین .


    [​IMG]

    اللہ کریم سب مسلمانوں کو رمضان کریم کی برکتوں سے مالامال فرمائیں۔۔۔آمین


    [​IMG]

    اللہ رب العزت ہم سب کو اس ماہ مقدس کے صدقے سے ہدایت کی روشنی سے مالا مال فرمائے۔۔۔آمین


    [​IMG]


    تمام احباب کو رمضان المبارک کی مبارکباد قبول ہو۔۔ اللہ پاک اس مبارک ماہ کے طفیل ہم سب پر اور ہمارے ملک پر اپنی برکتیں نازل فرمائے اور ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمیں اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی توفیق دے۔۔۔آمین


    [​IMG]


    ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
    تمہارے پاس ماہ رمضان آیا۔ یہ مبارک مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے تم پر اس کے روزے فرض کیے ہیں۔ اس میں آسمانوں کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور بڑے شیاطین جکڑ دیئے جاتے ہیں۔ اس (مہینہ) میں اﷲ تعالیٰ کی ایک ایسی رات (بھی) ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے جو اس کے ثواب سے محروم ہوگیا سو وہ محروم ہو گیا۔‘‘

    [​IMG]

    [BLINK]
    اہلِ ایماں کے لئے ہے یہ مسرت کا پیام
    آگیا سرچشمہء فضلِ خدا ماہِ صیام
    روح پرور ہے یہ تسبیح و تلاوت کا سماں
    کررہے ہیں سب بقدرِ ظرف اس کا اہتمام
    مسجدیں فضلِ خدا سے مطلعِ انوار ہیں
    پی رہے ہیں اہلِ ایماں بادہء وحدت کا جام
    بارگاہِ رب العزت میں سبھی ہیں سجدہ ریز
    دید کے قابل ہے یہ قانونِ قدرت کا نظام
    طالبِ فضلِ خدا ہیں بچے بوڑھے اور جوان
    بھوکے پیاسے ہیں مگر پھر بھی نہیں ہیں تشنہ کام
    ماہِ رمضاں میں یہ افطار و سحر کا انتظار
    ہے نشاطِ روح کا ساماں برائے خاص و عام
    پیش خیمہ عید کا ہے ماہِ رمضاں اس لئے
    ہو مبارک سب کو برقی اِس کا حُسنِ اختتام[/BLINK]


    [​IMG]

    طبرانی کی ایک روایت میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :
    رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آگیا ہے۔ اس میں جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں۔ اس میں شیاطین کو (زنجیروں میں) جکڑ دیا جاتا ہے۔ وہ شخص بڑا ہی بد نصیب ہے جس نے رمضان کا مہینہ پایا لیکن اس کی بخشش نہ ہوئی۔ اگر اس کی اس (مغفرت کے) مہینہ میں بھی بخشش نہ ہوئی تو (پھر) کب ہو گی؟‘‘

    [​IMG]

    عبادتوں کے اس دور میں
    آؤ مانگیں سب کے لیے مغفرت
    مانگتے ہیں ہم کچھ نہ کچھ اپنے لیے
    چلو آج دوسروں کے لیے مانگیں
    رمضان کی آمد کی خوشی ہے بہت
    ساتھ ہی اس کے رخصت ہو جانے کا غم
    خدا کرے وقت تھم جائے اس وقت
    جب برس رہی ہو خدا کی رحمت ہم پر
    رمضان کے رخصت ہونے سے پہلے
    درِ توبہ بند ہونے سے پہلے
    اس مبارک مہینے کی ہر فضیلت حاصل کر لیں
    جو ہم گزشتہ سالوں میں حاصل نہ کر سکے


    [​IMG]
    [BLINK]رمضان مبارک ، رمضان مبارک[/BLINK]


    [​IMG]

    میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی اس مبارک ماہ اپنی رحمتوں کو زیادہ سے زیادہ سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  4. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو رمضان کریم کی آمد مبارک

    اپ کو بھی مبارک ہو
    ۔۔۔۔۔۔
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو رمضان کریم کی آمد مبارک

    السلام علیکم
    میری طرف سے تمام صارفین کو رمضان مبارک ہو۔

    [​IMG]
     
  6. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو رمضان کریم کی آمد مبارک

    جزاک اللہ تانیہ جی!
    آپ کو بھی ماہِ رمضان کی بہت بہت مبارک۔
    آپ نے بہت پیاری پوسٹ بنائی۔ احادیث، اشعار، روایات، دعاؤں اور خوبصورت تصاویر سے سجی یہ پوسٹ دیکھ کر دلی طور پر خوشی ہوئی۔ بہت محنت کی آپ نے۔ مولا کریم آپ کو جزا دے، اور دنیا و آخرت کی خوشیاں عطا کرے۔ ابوبکر کے لیے بھی لمبی خوشیوں‌بھری زندگی کی دعائیں۔
    میری طرف سے بھی آپ کو ابوبکر کو آپ کی فیملی کو ہماری اردو کے تمام دوستوں‌کو اور تمام اہل ایمان کو رمضان کریم کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔

    http://www.an3m1.com/public/entries_images/92c68ba11994ec65153b34f6dcecee01.jpg

    جزاک اللہ
    خوش رہیں
    بہت جئیں
    والسلام
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو رمضان کریم کی آمد مبارک

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    اپنی دعاؤں میں اہل اسلام اور پاکستان کی سلامتی کو ضرور یاد رکھیں​
     
  9. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو رمضان کریم کی آمد مبارک

    تمام مسلمان بہن بھائیوں کو رمضان کے با برکت مہینے کی آمد مبارک ہو۔
    اللہ تعالیٰ ہمیں اس ماہ کی برکتوں اور رحمتوں سے پوری طرح فیضیاب ہونے کی سعادت عطا فرمائے آمین۔

    [​IMG]
     
  10. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  11. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو رمضان کریم کی آمد مبارک

    [​IMG]

    یا اللہ -
    ”اے اللہ ! ہمیں ماہِ رمضان کی سعادت نصیب فرما“ - آمین ۔ہم تیری رحمت و برکت کے طلب گار ہیں۔ یا اللہ ہمیں محروم نہ کر۔ یا اللہ رحم فرما تمام عا لم اسلام پر۔ ہم پر اور ملک خدادا پاکستان پر ۔ آمین۔ ۔
     
  12. "ابوبکر"
    Offline

    "ابوبکر" ممبر

    Joined:
    Nov 19, 2011
    Messages:
    178
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو رمضان کریم کی آمد مبارک

    [BLINK] اہل ایمان کو رمضان کریم کی آمد مبارک[/BLINK]
    [​IMG]

    تمام احباب کو رمضان المبارک کی مبارکباد قبول ہو۔۔ اللہ پاک اس مبارک ماہ کے طفیل ہم سب پر اور ہمارے ملک پر اپنی برکتیں نازل فرمائے اور ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمیں اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی توفیق دے۔۔۔آمین


    [​IMG]
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو رمضان کریم کی آمد مبارک

    السلام علیکم۔

    [​IMG]
     
  14. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page