1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ نا سمجھنا کے ہم خاموش ہیں -----حنا شیخ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏5 اکتوبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    یہ نا سمجھنا کے ہم خاموش ہیں توخاموش ہی ہیں
    لفظوں سےنہیں بولتے ہم آنکھوں سےبولتے ہیں

    منہ سےنکلیں لفظ تو اشتہار بن جاتے ہیں
    در و دیوار سےنکلے تو کہانی بن جاتے ہیں

    دل کے افسانوں کو دل ہی میں رہنے دیجے
    آنکھوں سےنکلتے ہیں تو یہ اشارے بن جاتے ہیں

    شاعرہ حنا شیخ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
    مجھے اپنی غزل کا شعر یاد آگیا۔۔۔۔۔

    ہے کوئی بات جو خاموش ہیں ورنہ ہم بھی
    لفظ رکھتے ہیں، زباں اور دہن رکھتے ہیں
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    واہ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں