1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔ میڈم جی آئی کہ نہیں ؟
    چلیں میں تو حاضری لگا کے نکل رہا ہوں۔

    لبیک ۔ :139:
     
  2. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    اسلام علیکم
    نعیم بھاٰی کہاں نکل رہے ہیں
    حاضر ہوں
     
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    اسلام و علیکم
    حاضر ہوں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    وعلیکم السلام


    آداب عرض ھے

    میری حاضری لگی کیا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    وعلیکم السلام پیارے بھائی ۔
    اب اس عمر میں کہاں‌نکلوں گا اور کون نکلنے دے گا۔ :car:

    میڈم زہرا جی نظر نہیں آئیں تو حاضری کلاس میں دل نہیں لگا۔ سوچا ۔۔۔ :tv:
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    پریزنٹ میڈم
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    اسلام علیکم

    :a191:

    مس جی حاضری لگا دیں
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    وعلیکم السلام



    آداب عرض ھے


    حاضری؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔
    کوئی میڈم جی کو جا کر بتائے کہ رمضان، اعتکاف اور عید وغیرہ سب گذر چکے ہیں۔
    واپس آجائیے۔
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    کسی کے پاس مس کا فون نمبر ہے؟
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ہاں‌ہے۔ کیوں ؟ :p
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    تو پھر فون کر کے اُنھیں بلائیں:170:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    میرا خیال ھے فون کی ضرورت نہیں پڑے گی
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    کیوں فون کی ضرورت کیوں نہیں پڑے گی
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    زاہرا آپی کہاں ہیں۔ دعا کریں خدا تعالی انہیں خیریت سے رکھے۔ ورنہ اتنی غیر حاضری تو وہ کبھی نہیں کرتی۔
    آپی ۔ جب آئیں تو میری حاضری لگا لیجئے گا
     
  16. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    میں حاضر ہوں آتا روز ہوں یہ ہی لڑی کہیں گم جاتی ہے
    آج حاضری کون لگا رہا ہے؟
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔:)
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    حاضری لگانے کی اصل ذمہ داری تو میڈم زاہرا صاحبہ کی ہے۔ لیکن کچھ عرصے سے وہ بہت کم نظر آتی ہیں۔ خداجانے کیا معاملہ ہے۔

    میں بھی یہی دیکھنے آیا تھا کہ حاضری لگ گئی یا نہیں ؟
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    آداب عرض ھے:119:
     
  20. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    آمین ثم آمین
    میں بھی حاضر ہوں
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    غیر حاضر تو میں بھی نہیں ہوں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ۔۔
    حاضری لگا لی گئی یا نہیں ؟
     
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    پریزنٹ میڈم
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    اسلام علیکم

    آداب

    مس جی آکر حاضری لگا دیں:mad:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ابھی بھی حاضری نہیں لگی ؟ :212:
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    اسلام علیکم
    حاضر جناب۔۔۔:neu:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    وعلیکم السلام



    آداب عرض ھے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔
    میڈم زاہرا صاحبہ اگر آپ نہیں آرہی تو ہارون بھائی کو مانیٹر مقرر کرکے انہیں‌ حاضری رجسٹر دے دیں ۔
    لبیک ۔ :139:
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    واعلیکم السلام

    اسلام علیکم

    مس جی حاضر ہوں :eek:

    نعیم بھائی کی بات ٹھیک ہے:87:
     
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    پریزنٹ میڈم ۔۔۔۔۔۔ ۔ویسے اس لڑی میں‌اب دم خم نہیں‌رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر انتظامیہ اسے بند کرے۔۔۔۔۔۔تو ڈیٹا بیس۔۔۔۔اور بینڈ وڈتھ پر کچھ بوجھ کم ہوجائےگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ میری ذاتی رائے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔سو دعوت تنقید و تعریف بھی ہے احباب کے لیے۔
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    وعلیکم السلام ۔ کچھ ذاتی مصروفیت کی وجہ سے آپکی خدمت میں نہ آسکی ۔
    معذرت قبول کریں۔
    آپ کی تشریف آوری کا شکریہ ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں