1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون بھائی کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏8 اگست 2012۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    انا للہ و انا الیہ راجعون

    حسرت ہے ان غنچوں‌ پہ جو بن کھلے مرجھا گئے​

    ہماری اردو کے منتظم اعلٰی اور بہت پیارے بھائی ھارون رشید جی کے شیر خوار بھانجے رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہے۔ ان کی عمر ابھی 8 ماہ کے قریب تھی اور گزشتہ کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ ہم سب ھارون بھائی سے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ کریم مرحوم کے والدین ، ھارون بھائی اور دیگر گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ اور اس پیارے سے بچے کو جنت الفردوس میں‌ گلشنِ آلِ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مہکتے پھول حضرت امام علی اصغر رض کا ساتھ عطا فرمائے۔

    آمین یا رب العالمین
    بجاہ سید المرسلین

    تمام دوستوں سے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت افسوس ہوا یہ سن کر اب ہم سب کی دعا ہونی چاہیے اب بڑوں کو اللہ تعالی ہمت نواز دے اور وفات پانے والے کو جنت عطافرمائیں آمین ثم آمین


    آمین یا رب العالمین
    بجاہ سید المرسلین

    اللہ تعالی ان کو اجزےبدل عطافرمائیں آمین ثمہ آمین
     
  3. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    میری بھی یہی دعا ہے جو بے لگام بھائی نے مانگی۔
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت افسوس ہوا یہ سن کر اب ہم سب کی دعا ہونی چاہیے اب بڑوں کو اللہ تعالی ہمت نواز دے اور وفات پانے والے کو جنت عطافرمائیں آمین ثم آمین

    آمین یا رب العالمین
    بجاہ سید المرسلین

    اللہ تعالی ان کو اجزےبدل عطافرمائیں آمین ثمہ آمین
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اپنی رضا پہ راضی رکھے۔۔۔آمین
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    ہارون بھائی:اسلام علیکم:

    ہمیں اس افسوسناک خبر کی اطلاع پہ بہت دکھ ہے اور ہم سب آپ کے لئے اور گھر کے تمام اہل خانہ کیلئے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی صبر جمیل عطا فرمائے اور اپنی رضا پہ راضی رکھے۔۔۔آمین

    انا للہ و انا الیہ راجعون

    والسلام علیکم
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اناللہ وانا الیہ راجعون

    ھارون چاچو سن کر بھت افسوس ہوا ہم اس غم کی گھڑی میں آپ کے ساتہ
    اور دعاگوہیں اللہ تعالی آپ کو اور دیگر پسمندگان کو صبر جمیل عطافرمائے اور آپ کے بھانجے کو قیامت کے دن آپ سب کے لیے ذریعہ نجات بنائے آمین
     
  7. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون ،
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بے شک ہر کسی کو یہ وقت دیکھنا ہے۔ کسی کو معلوم نہیں کہ یہ وقت کب آئے گا۔
    اللہ تعالیٰ مرحوم شیر خوار بچے کو جنت الفردوس میں اونچا مقام اور ان کے والدین و رشتہ داروں کو صبر و ہمت سے اس اندوہناک واقع کو برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔آمین
     
  9. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اناللہ وان الیہ راجعوں
    ھاروں بہت افسوس ھو اللہ تعالی آپکو بچے کے والدین کو صبر عظیم عطافرماۓ
    اور ننھے منھے بچے کو جنت کے پھول کو والدین کے لیے ذریعہ نجات بناۓ آمیں
     
  10. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اناللہ وان الیہ راجعون.
    ھاروں بہت افسوس ھو .اللہ تعالی آپکو اوربچے کے والدین کو صبر عظیم عطافرماۓ.
    اور ننھے منھے بچے کو جنت کے پھول کو والدین کے لیے ذریعہ نجات بناۓ آمیں .
    ‏@@@@
     
  11. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اناللہ وانا الیہ راجعون

    سن کر بہت افسوس ہوا ہم اس غم کی گھڑی میں آپ کے ساتھ ہیں
    اور دعاگوہیں اللہ تعالی آپ کو اور دیگر پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائےآمین
     
  12. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اناللہ وانا الیہ راجعون
     
  13. عاصم محمود
    آف لائن

    عاصم محمود ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ پاک آپکو صبر جمیل عطا فرمائے.آمیں
     
  14. مزمل شیخ بسمل
    آف لائن

    مزمل شیخ بسمل ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اللہ رب العزّت لواحقین خصوصاً والدین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے۔
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    چاچا جی ! اللہ تعالی آپ تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ۔
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اناللہ وانا الیہ راجعون

    سن کر بہت افسوس ہوا ۔۔۔۔۔ اس غم کی گھڑی میں آپ کے ساتھ ہیں
    اور دعاگوہیں اللہ تعالی آپ کو اور دیگر پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائےآمین
     
  19. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ پاک آپکو صبر جمیل عطا فرمائے.آمیں
     
  20. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ پاک ننھے فرشتے کو بلندی درجات دے کر اپنے والدین کے لیے ذریعہ بخشش و نجات بنائے اور سوگواران کو صبرجمیل کی توفیق عطا کرے۔ آمین ثم آمین
    پیارے ہارون بھائی ۔ ہم غم کی گھڑیوں میں آپکے شریک ہیں۔
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی آپ کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے .آمین
     
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ بچے کے والدین اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔آمین
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت دکھ اور افسوس ہے ۔اللہ تعالیٰ بچے کے والدین اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔آمین
     
  25. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اپنی رضا پہ راضی رکھے۔۔۔آمین
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اسلام علیکم

    آپ تمام بہن بھائیوں بھتیجوں بیٹوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ممنون ہوں کہ آپ سب نے مجھے ان دکھ کے لمحوں میں دعاؤں میں یاد رکھا اور میرے حوصلے کو پست نہیں ہونے دیا ، بلال بھائی ، الکرم صاحب ، احتشام بھائی ، اور داؤد بیٹے کا خصوصی طور پر شکریہ انہوں نے فون کرکے میری ہمت بندھائی ، باقی سب دوستوں نے ایس ایم ایس کرکے میرے دکھ کو کم کرنے کی کوشش کی میں ان سب کا اور آپ تمام کی محبتوں اور خلوص کا ہمیشہ قرض دار رہوں گا ، اللہ کریم آپ سب کے حامی و ناصر ہوں اور آپ کو ہر دکھ تکلیف سے محفوظ رکھیں
     
  27. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی تمام گھر والوں کو صبر دے اور اپنی رضا پر راضی رکھے آمین ثم آمین
     
  28. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ کریم ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء کرے۔ آمین
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    بہت دکھ ہوا اللہ آپ سب کو صبر عطا فرمائے،،،،،،،،،،،دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے ساتھ ھیں ،میرے پاس آپ کا فون نمبر نہیں ھے ورنہ کال ضرور کرتی
     
  30. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ مرحوم شیر خوار بچے کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے
    اور ان کے والدین و رشتہ داروں کو صبر و ہمت سے اس واقع کو برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں