1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ کوئز پروگرام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏19 اپریل 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ نے تو بہت رعاعت کردی حالانکہ سعودیہ میں پیٹرول سستا ہے
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    یعنی آپ رعایت دینے کے بالکل حق میں نہیں ہیں :soch:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بلکل آپ درست سمجھے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    پیٹرول اگر مفت بھی ملتا تب بھی نصر اللہ چاچو نے اپنی بونگیاں آٹومیٹک موڈ میں ہی رکھنی ہیں ۔ ۔ ۔
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    لگتا ہے کہ سب کوئز یہاں ختم ہوگئے ہیں اور انعامات بھی
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    آپ کو انعام چاہیے ؟
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مرلی دھرن والا دو - سرا
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    پھر تو کبھی کبھی سعید اجمل کا تیسرا بھی چلنا چاہیے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سوال پوچھو یار
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    آصف بھائی نے سوال پوچھا تو تھا:soch:
    جس کے جواب میں نے دونوں کہا تھا :)
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کب کی بات ہے
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جاری رکھیں
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    گپ شپ کوئز کو
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    تو کریں کوئی نیا سوال :ida:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جی بہتر اور کوئی حکم
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    کوئی آسان سا کیجئے گا
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    لاجواب نامی صارف کا اصلی نام کیا ہے

    1. محمود الحق
    2. سیف
    3. مرزا عادل
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    محمود الحق کا تو بزم خیال ہے جبکہ
    مرزا عادل کا بے لگام ہے باقی صرف
    سیف ہی رہ جاتا ہے اس لئے لاجواب نامی صارف کا نام "سیف" ہے :ida:
     
    لاجواب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یہ رہا آپ کا انعام
    [​IMG]
     
    ابو تیمور اور سانا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    ہاہاہاہاہا
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپا جی کیا ہوا
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    کچھ نہیں ہوا
    پہلے آُ میری عیدی نکالیں جلدی سے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
    پر مجھے کچھ اور بھی چاہیے عیدی میں
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

اس صفحے کو مشتہر کریں