1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیرٹ کسٹرڈ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 اپریل 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    کیرٹ کسٹرڈ

    اجزاء: دودھ1-1/2لیٹر،کدو کش گاجر1/2کلو،خشک دودھ ایک کپ،بادام کا پیسٹ1/2کپ،پسی الائچی1/2چائے کا چمچ،کسٹرڈ پائوڈر ونیلا فلیور پانچ کھانے کے چمچ،کریم پانچ کھانے کے چمچ،چینی1-1/2کپ،ہری جیلی ایک پیکٹ،بادام،پستے گارنش کے لیے

    ترکیب: دودھ میں گاجر ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں۔جب وہ گل جائیں تو چینی ڈال دیں۔اب اس میں پسی الائچی،1/2کپ بادام کا پیسٹ اور پانچ کھانے کے چمچ کسٹرڈ پائوڈر کو پانی میں گھو ل کر شامل کر دیں۔مکسچر گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر کے کریم اور خشک دودھ مکس کریں۔اس کے بعد ہری جیلی کو جما کر ٹھنڈا کر لیں،پھر اسے کاٹ کر کسٹرڈ پر ڈال دیں۔آخر میں پستے اور بادام چھڑک کر پیش کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں