1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشادمان, ‏9 دسمبر 2011۔

  1. ارشادمان
    آف لائن

    ارشادمان ممبر

    [​IMG]
    [​IMG]

    محمد ارشاد مان
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ

    ہے کوئی پاکستان میں بھی اسکا ہم پلہ
     
  3. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    جواب: کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ

    آ جائے گا ۔ ۔ بس انتظار کیجئے ۔۔۔۔
     
  4. ارشادمان
    آف لائن

    ارشادمان ممبر

    جواب: کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ

    انشاء اللہ ضرور آئے گا۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ

    حقیقت یہی ہے بیٹنگ لائن ہمیشہ سے انڈیا کی ہم سے بہتر رہی ہے۔ البتہ باؤلنگ میں‌ہمارا پلڑا بھاری رہا ہے۔
     
  6. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    جواب: کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ

    ہماری کرکٹ میں بھی سیاست گھس گئی ہے۔۔۔ورنہ نتائج کچھ اور ہوتے۔۔۔
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ

    اب پاکستانی کرکٹ مسلسل کامیابی کی طرف گامزن ہے۔۔۔۔۔۔ہمارے باؤلروں کی کیا ہی بات ہے ۔۔۔۔ اور بھارتی بلے باز جیسے سچن اور سہواگ۔۔۔۔۔مزہ آجاتا ہے جب وہ کھیل رہے ہوں۔
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ

    عمران نزیر کسی کو یاد ہے ؟
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ

    جی مجھے یاد ہے۔۔۔۔۔وہ ابھی بھی کھیل رہے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں