1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چل کسی دریا کنارے بیٹھ کر

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏4 جنوری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چل کسی دریا کنارے بیٹھ کر
    آسماں پر چاند کا دیکھیں سفر
    چند لمحوں کے لیے رک کر کہیں
    سوچتے ہیں وقت جاتا ہے کدھر
    [​IMG]
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چلتا کسی دریا کنارے تیرے ساتھ
    ساتھ گزرتے دن اور رات
    سردی کا آجاتا ہے جب خیال
    سوچ کر ہی ہوجاتا ہے برا حال
    مئی جون کا مہینہ اگر ہوتا
    چاند تیرے قدموں پر ہوتا
    وقت جاتا ہے کدھر وہ بتاتا
    لمحوں میں تمہارا کام ہوجاتا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سردی سےاگر ڈروگے
    تو یوں ہی ڈرامے کروگے
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میرے احساس کو مت نام دو اداکاری کا
    سردی کا نہیں ، ڈر ہے تیری بیماری کا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیماری کا کیا ہے پھر سے ٹھیک ہو جائینگے
    لیکن ایسے دن نہ جانے پھر کب آئیں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں