1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پھیلا ہوا ہے چار سُو یہ رَب کا نور ہے ۔۔۔میاں وقارالاسلام

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏10 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    پھیلا ہوا ہے چار سُو یہ رَب کا نور ہے
    میں کیا ہوں مجھ کو کس لئیے خود پر غرور ہے

    مجھ بے خبر کو آج تک اپنی خبر نہیں
    میرے لہو میں دوڑتا رَب کا شعور ہے

    حیراں ہے عقل اُس کی عطاﺅں پہ ہر گھڑی
    یوں نعمتوں میں بھر دیا رَب نے سرور ہے

    رُوشن کتاب خیر و بقاءکی نوید ہے
    بے علم اِس کی رحمتوں سے کتنا دور ہے

    بدکار ، گناہگار پہ اپنا فضل کیا
    توبہ کے در پہ ہوں کھڑا کہ وہ غفور ہے
    ----
    میاں وقارالاسلام

     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    بدکار ، گناہگار پہ اپنا فضل کیا
    توبہ کے در پہ ہوں کھڑا کہ وہ غفور ہے
    بیشک ۔ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    حیراں ہے عقل اُس کی عطاؤں پہ ہر گھڑی
    یوں نعمتوں میں بھر دیا رَب نے سرور ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    رُوشن کتاب خیر و بقاءکی نوید ہے
    بے علم اِس کی رحمتوں سے کتنا دورہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    بدکار ، گناہگار پہ اپنا فضل کیا
    توبہ کے در پہ ہوں کھڑا کہ وہ غفور ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں