1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا

'شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عائشہ, ‏26 اپریل 2018۔

  1. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    ‎وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا
    ‎کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائیں کیا

    ‎اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے تا دیر اسے دہرائیں کیا
    ‎وہ زہر جو دل میں اتار لیا پھر اس کے ناز اٹھائیں کیا

    ‎پھر آنکھیں لہو سے خالی ہیں یہ شمعیں بجھانے والی ہیں
    ‎ہم خود بھی کسی کے سوالی ہیں اس بات پہ ہم شرمائیں کیا

    ‎اک آگ غم تنہائی کی جو سارے بدن میں پھیل گئی
    ‎جب جسم ہی سارا جلتا ہو پھر دامن دل کو بچائیں کیا

    ‎ہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کے ہم صورت گر کچھ خوابوں کے
    ‎بے جذبۂ شوق سنائیں کیا کوئی خواب نہ ہو تو بتائیں کیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    عائشہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ پسندیدہ غزل
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    عشق میں نام کر گئے ہوں گے
    جو ترے غم میں مر کئے ہوں گے

    اب وہ نظریں ادھر نہیں اٹھتی
    ہم نظر سے اتر گئے ہوں گئے

    کچھ فضاؤں میں انتشار سا ہے
    ان کے گیسو بکھر گئے ہوں گے

    نور بکھرا ہے راہ گزاروں میں
    وہ ادھر سے گزر گئے ہوں گے

    میکدے میں کہ بزم جاناں تک
    اور جالب کدھر گئے ہوں گے
     
  5. ارم سہیل
    آف لائن

    ارم سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2020
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں