1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وکی پیڈیا ویب سائیٹ پر حضرت محمد صلم کی شیبہ نعوذ

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از زمردرفیق, ‏25 فروری 2008۔

  1. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم!

    وکی پیڈیا ویب سائیٹ پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    کی شبیہ نعوزباللہ پبلش کی گئی ہے ۔جو کہ سراسر اسلامی اور مزہبی لوگوں کے جزبات کو مجروح کرنے کے لئے کیا گیا ہے۔
    http://en.wikipedia.org/wiki/Muhammad
    اس سائیٹ سے شبیہ کو ختم کرنے کے لئے ایک مہم چلائی گئی ہے جس میں آپ سائن ان ہو کر ایک پٹیشن دائر کرنے میں اپنے دستخط شامل کریں۔ تاکہ اس شبیہ کو وہاں سے ختم کیا جائے اس کے لئے آپ اس لنک پر کلک کر یں۔
    http://www.thepetitionsite.com/2/remova ... -wikipedia
    اور اس غیر اخلاقی حرکت کے خلاف اپنا حصہ ڈالیں۔

    اللہ تعالی انہیں ہدایت دے آمین
    [/url]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم زمردرفیق بھائی ۔
    اللہ تعالی آپ کی کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین
    ویسے یہی تحریک ہماری اردو کے اعلانات کے چوپال میں یہاں تقریباً 2 ہفتے پہلے سے شروع کی جاچکی ہے۔
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    غالبا" یہ تصاویر ایرانی ماخذ کی ہیں۔ ان پر فارسی تحریر ہے۔ کوئی صاحب اس پر بھی تحقیق کرے تاکہ ماخذ کا تعین کر کے متعلقہ حکومت کو بھی درخواست دی جاسکے کہ ان تصاویر کو تلف کر دیا جائے۔
     
  4. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اللہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والوں کو غارت کرے آمین
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: ۔ بالکل درست فرمایا ۔ ماشاءاللہ
    اللہ تعالی ہمیں حکمت و تدبر و دانشمندی کے ساتھ عملی طور پر مجاہدانہ زندگی عطا فرمائے۔ آمین
     
  6. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :salam: ۔ بالکل درست فرمایا ۔ ماشاءاللہ
    اللہ تعالی ہمیں حکمت و تدبر و دانشمندی کے ساتھ عملی طور پر مجاہدانہ زندگی عطا فرمائے۔ آمین[/quote:13lvuctx]

    میں آپ کے بات سے اتفاق کرتا ہوں
     
  7. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکریہ نعیم بھائی اور ذوالقرنین کاش بھائی

    کاش صاحبان اختیار کو بھی اتحاد اور اتفاق کی اھمیت کا اندازہ ہو جائے۔ ہم جیسے تو محض خواھش ہی کر سکتے ہیں۔

    ویسے اگر اسی طرح ھم خیال لوگ اکٹھے ہو تے جائیں تو ایک موثر حلقہ احباب تشکیل پا سکتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں