1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

(نظم ) اگر تنہا چلا جائے ۔۔۔۔۔ زنیرہ گل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏10 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سفر دشوار ہے ہمدم
    بہت بیکار ہے ہمدم
    اگر تنہا چلا جائے
    تو رستہ طول پکڑتا ہے
    تھکا ہارا بدن اپنا
    ٹھِکانے کو ترستا ہے
    نہ سر پہ چھاؤں ہوتی ہے
    قمر شعلے برساتا ہے
    اور منزل دور ہوتی ہے
    نگاہ بے نور ہوتی ہے
    اگر وہ ساتھ ہوتا ہے
    ہاتھوں میں ہاتھ ہوتا ہے
    تو دل مسرور رہتا ہے
    نظر پرُنور رہتا ہے
    اگر وہ ساتھ چلتا ہے
    تو جیسے دھوپ میں چھاؤں
    کا سا احساس ہوتا ہے
    فکر آزاد کرتی ہے
    سفر جتنا بھی لمبا ہو
    اگر وہ پاس ہوتا ہے
    سفر آساں نہیں ہوتا
    اگر تنہا چلا جائے ...

    زنیرہ گُل
     
    عطاءالرحمن منگلوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں