1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نبیﷺ کا دوستو وعدہ مجھے نبھانا ہے ۔۔ غلام مصطفٰی امجد بہاری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 جولائی 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    نبیﷺ کا دوستو وعدہ مجھے نبھانا ہے
    حسین ابن علی کا یہی ترانہ ہے

    صدا یہ آتی ہے کرب و بلا سے اے لوگو
    کٹا کے سر تمہیں اسلام کوبچانا ہے

    غلامی جس کو ملی ہے تمہاری چوکھٹ کی
    بنا اس در کا بھکاری سنو زمانہ ہے

    صحابہ عشق رسالت میں تھے یہی کہتے
    یہ مال کیا ہے مجھے جسم بھی لٹانا ہے

    ایمان لاتے ہی بولے عمر نبی سے یہ
    نماز آپ کو کعبہ میں اب پڑھا نا ہے

    بلالو مجھکو بھی آقاﷺ کبھی مدینے میں
    سنا ہے کہ وہاں منظر بڑا سہانا ہے

    کب تلک ہجر جدائی کا اب سہے امجد
    چلو مدینے میں ہوش و خرد گنوانا
    ---
    غلام مصطفٰی امجد بہاری
    98 واں ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرہ 29 تا 30 جولائی
    پیشکش فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    بلالو مجھکو بھی آقاﷺ کبھی مدینے میں
    سنا ہے کہ وہاں منظر بڑا سہانا ہے
     
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ & جزاک اللہ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں