1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    لیکن میں نے آپ کو آج نہیں دیکھا
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ جمیل جی کو فون لگائیں
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    کیا پاکستان آپ چکے ہیں واپس
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میرا خیال ہے کہ نہیں
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    سب کی غیر حاضریاں لگانی چاھیں ۔کہاں ہیں آپ لوگ
     
    اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    غیرحاضریاں بہت ہوگئ ہیں۔۔اب حاضری لگنی چاہیے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    خبردار جو یہاں حاضری کی بات کی !
    صرف غیرحاضری کی لڑی ہے
     
    عطاءالرحمن منگلوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہ آوازیں کہاں سے آ رہی ہیں ؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کون غیر حاضر ہے
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اچھا جی آپ پوچھ رہے ہیں ۔
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    پوچھنے دیں ۔ ۔ ۔ ہم نے کون سا بتا دینا ہے ۔ ۔ ۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بہت بہتر
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    غیرحاضری کی لڑی میں بھی غیر حاضری ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اس لڑی میں حاضری کی بات کر یں گے تو میڈم غصے ہوں گی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    وجہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    وجہ بھی آپ کو وہی بتائیں گی
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    میڈم صرف حاضری کی لڑی پر حاضری کی باتوں سے غصہ نہیں ہوتیں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    حاضری والی لڑی کی میڈم جی کے مقابلے میں غیرحاضری کی اس لڑی کا بھی کوئی "ماشٹر" ہونا چاہیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    تو پھر درخواست بھیج دیں
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اچھا آئیڈیا ہے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    تو پھر آج سے آپ "ماشٹر بھولے شاہ ، غیر حاضریوں کی لڑی والے " ہو چکے ۔ ۔ ۔ ۔ مبارکاں
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اب تو میڈم آپ کے کان لال کر دیں گی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    وجہ

    ویسے بھی میں بہت شرمیلا ( بغیر فاروقی کے ) واقع ہوا ہوں ۔ ۔ ۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شکر ہے آپ نے فاروقی کہا ہے ٹیگور نہیں کہہ دیا
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    وہاں تو میرا دھیان ہی نہیں گیا تھا ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ایک اور شرمیلا بھی ہے یعنی sharmila mandre
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    لو جی - ہور سُنو ۔ ۔ ۔ چاچو میں شرمیلا ہونے سے باز آیا ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    Sharmila Nicollet بھی ہے
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    تو یہ طے نعیم بھائی یہاں کے ماسٹر ۔۔۔۔ ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں