1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مغلئی چاٹ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 جولائی 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مغلئی چاٹ

    اجزاء: اُبلے کیوبز آلو1/2کلو،کڈنی بینز ایک ٹِن،سوئٹ کارن ایک ٹِن،بوندی ایک پیکٹ،نمک ایک چائے کا چمچ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،ہرا دھنیا دو سے تین کھانے کے چمچ،چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ،سیو ایک کپ،کرش پاپڑی ایک کپ،چوپڈ پیاز 1/2کپ،املی کی چٹنی ایک کپ،ہری چٹنی1/2 کپ
    ترکیب: ڈش میں اُبلے آلو ڈالیں،پھر کڈنی بینز،بوندی اور سوئٹ کارن شامل کریں۔اس کے بعد چاٹ مصالحہ،نمک اور کُٹی لال مرچ چھڑک دیں۔اب دونوں چٹنیاں ڈرزل کریں۔آخر میں چوپڈ ہرا دھنیا،سیو،چوپڈ پیاز اور پاپڑی ڈال کر سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں