1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از معصوم, ‏6 جون 2010۔

  1. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    حسن رضا صاحب۔آپ کا شکریہ۔:a191:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    یہ کس بات پر شکریہ ادا کیا جا رہا ہے ؟؟؟
     
  3. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    آپ نے ہماری پوسٹ کی گئی شاعری کو پسند کیا تھا۔اس پر آپ کو شکریہ کہا۔
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    آپ کی وجہ سے تو شاعری کی چوپال میں بھی کافی رونق رہتی ہے مجھے امید ہے اب آپ دوبارہ یہاں رونق کریں گی :222:
     
  5. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    سنا ہے وہ راتوں کو جاگا کرتا ہے
    اُسے کہنا سوتے ہم بھی نہیں


    سنا ہے وہ چھپ چھپ کے روتے ہیں
    اُسے کہنا ہنستے ہم بھی نہیں


    سنا ہے وہ مجھے یاد بہت کرتا ہے
    اُسے کہنا بھولے ہم بھی نہیں


    سنا ہے اُس نے وفا کی دعا مانگی ہے
    اُسے کہنا بیوفا ہم بھی نہیں
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    واہ معصوم صاحب بہت خوب شئیر نگ ہے ۔
     
  7. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    ما شاء الله
    بہت ھي عمدة شاعري شئر كي هے

    مجهے بهی جوش آ گيا هے اس ليے كچھ عرض كر رها هوں
     
  8. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    وقت درماں پذير تھا ہي نہيں
    دل لگايا تھا، دل لگا ہي نہيں

    ترکِ الفت ہے کس قدر آسان
    آج تو جيسے کچھ ہوا ہي نہيں

    http://www.facebook.com/Zubair.sohail.khan?sk=wall
     
  9. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    کيا روگ پال بيٹھے محبت کے شوق ميں
    دنيا سے کٹ گئے تري قربت کے شوق ميں

    گزرے ھيں‌کتنے لوگ ہميں‌روندتے ھوئے
    پامال ھو گئے ھيں رفاقت کے شوق ميں
    ...
    خوش کر رہي ھے آتشِ خانہ پڑوس کي
    گھر اپنا جل نہ جائے عداوت کے شوق ميں

    پھرتے ھيں مير خوار کوئي پوچھتا نہيں
    بدنام لوگ ھو گيے ھيں شہرت کے شوق ميں

    ديکھ اے عروس شعر وادب اہلِ شوق کو
    کيا حال کر ليا تري خدمت کے شوق ميں

    اب وہ بھي ھم کو جانتے پہچانتے نہيں
    رسواھوئے ھيں جن کي وکالت کے شوق ميں
     
  10. سرمد ساحل
    آف لائن

    سرمد ساحل ممبر

    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    واہ کیا انتخاب ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں