1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از S@HIL, ‏14 فروری 2008۔

  1. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں سگنیچر کیسے بناؤ؟ں؟؟؟؟؟ :212:
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سائن ہو کر ذاتی تعارف پر کلک کریں۔۔ نیچے ایک بوکس کے باہر آپ کو یہ لکھا ملے گا۔۔
    دستخط:
    یہ متن کا ایک حصہ ہے جو آپ کے پيغامات میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ حروف کی حد 255 ہے

    اس ڈبے میں اپنے سگنیچر لکھ دیں۔۔ :91: شکریہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں۔۔ :a191:
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    26 سال کا کڑیل جوان ہو گیا ہے۔۔۔لیکن سگنیچر کرنا نہیں‌آتا۔۔۔۔ کیا کرو گے بڑے ہو کر۔۔۔۔لڑکی سے سبق سیکھو لڑکی سے۔۔۔۔ کسے فٹا فٹ سگنیچر کرنا سیکھا دیا۔۔۔۔ نام ڈبو دیا لڑکوں کا۔۔۔ :takar: :takar:

    (ساحل بھائی جسٹ مزاق کر رہا ہوں)
     
  4. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے کاشفی جی کی
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    دل شکنی

    اس بڑے بچے کا حوصلہ بڑھائیں دل شکنی نہ کریں اور انہیں یہ پیغام دیں کہ قدم بڑھاؤ ہم آپ کے ساتھ ہیں
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ماشاءاللہ کاشفی بھیا کیا بات ہے آپ کی!!! اگر ساحل بھائی 26 سال کے ہو کے بھی بڑے نہیں ہوئے تو پھر انہیں بڑے ہونے کی مزید کوشش ترک کر دینی چاہیئے :suno:[/quote:1ie5jbi2]

    جی بلکل بجا فرمایا سسٹر آپ نے۔۔۔
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: دل شکنی

    دل شیرنی تو کوئی بھی نہیں‌کررہا ہے ادا سائیں یہاں پر۔۔۔
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میں ان کا مسئلہ حل کر چکی ہوں۔۔ اب آپ سب یہاں کیا کر رہے ہیں؟؟ :soch:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب میرا بھی مسئلہ حل کریں :hands:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مسئلہ ہے آپ کا؟؟ :soch:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اس لڑی کو چھوڑ کر ذرا اُدھر آئیں نا۔۔ پھر آپکو اپنے سارے مسائل بتاتا ہوں :170:
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ابو کا :170: دوں؟؟ ایک منٹ میں آپ کے سارے مسئلے حل کر دیں گے۔۔ :zuban:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ پہلے تو ہم دونوں کی انڈرسٹینڈنگ ضروری ہے نا۔
    پھر میرے ابو بھی آپ کے ابو سے :170: بات کرکے مسئلے کا حل نکال لیں گے :hands:
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس لڑی کو بھی گپ شپ میں منتقل کروانے کا ارادہ ہے؟؟ :hasna: ۔۔ چلیں وہاں بات کرتے ہیں۔۔ :car:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو پہلے ہی “وہاں“ چلنے کی بات کی تھی۔ آپ ہی نہیں مانی تھی :139:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں