1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد شمیل

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏7 جون 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    السلام علیکم

    محمد شمیل قری۔۔۔۔۔صاحب کے نک کی وجہ سے بورڈ پر عجیب سے حروف آجاتے ہیں‌

    تو اس سلسلے میں‌بورڈ کی انتظامیہ اور محمد شمیل صاحب اس کا حل سوچیں‌۔۔۔

    میرے ذہن میں‌2 حل ہیں اس مسئلہ کے

    1۔ محمد شمیل صاحب اپنا نک چھوٹا کر لیں‌
    2۔ بورڈ کی انتظامیہ بورڈ کے سسٹم میں‌لمبا نک رکھنے کی اجازت دے دے ۔۔۔

    خوش رہیں‌
    اللہ حافظ
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    مسئلہ کی وضاحت

    یہ ایک تصویر پوسٹ کر رہا ہوں اس سے انتظامیہ کو مسئلہ سمجھنے میں مدد ملے گی

    [​IMG]
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    نوید بھائی! توجہ دلانے کا شکریہ۔ میں بھی شمیل صاحب کے نام کو بطور خاص نوٹ کر رہا تھا۔ دراصل ہما چند دنوں تک دوبارہ آن لائن آنا شروع کر دے گی۔ اس طرح کے تیکنیکی کام وہی کرتی ہے۔ یہ مسئلہ پہلے پہل محفل میں بھی درپیش رہا ہے، بعد ازاں انہوں نے اس مسئلہ پر قابو پا لیا تھا۔ امید ہے کہ ہما بھی اسے حل کر پائے گی، مگر اس کے آن لائن آنے کا انتظار کرنا پڑے گا۔
     
  4. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    توجہ دلانے کا شکریہ

    ع س ق اور نوید بھائی، آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس طرف توجہ دلائی۔ اس مسئلہ کا حل کافی دقت طلب ہے۔ جب تک اس کا مستقل حل نہیں ہو جاتا مناسب یہی معلوم ہوتا ہے کہ اسم صارف کی حد کم کر دی جائے تاکہ لوگ طویل ناموں کے ساتھ مندرج نہ ہو پائیں۔
     
  5. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    محمد شمیل صاحب اپنا نک چھوٹا کر لیں‌
     

اس صفحے کو مشتہر کریں