1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاگ ان نہیں ہو سکتی

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Tahira Masood, ‏23 اگست 2009۔

  1. Tahira Masood
    آف لائن

    Tahira Masood مہمان

    سلام
    میں کئی روز سے لاگ ان ہونے کی کوشیش کر رہی ہوں مگر ہر بار ناکامی ہوتی ہے۔ خدا جانے کیا ہوا ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی کریں۔ والسلام
     
  2. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    آپ کا پاسورڈ ای میل کر دیا گیا ہے

    والسلام
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔ دریاب اندلسی صاحب۔
    اسی مہمان خانے میں یہاں انجم رشید اور اقراناز بہنا کو بھی لاگ ان میں‌مسئلہ درپیش ہے
    اسے بھی دیکھ لیجئے۔ شکریہ
     
  4. نادیہ رضا
    آف لائن

    نادیہ رضا مہمان

    میرا تو پرانا آئی ڈی بھی چل گیا ہے شکریہ
     
  5. نادیہ رضا
    آف لائن

    نادیہ رضا مہمان

    یہاں پیغام کیوں نہیں ارسال ہو رہا
     
  6. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: لاگ ان نہیں ہو سکتی

    پیغام ارسال ہو تو رہا ہے !
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: لاگ ان نہیں ہو سکتی

    جی پیغام تو ارسال ہو رہا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں