1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سعودی گورنمنٹ نے ہزاروں مسلمانوں کے قاتل(مودی) کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دے ڈالا۔

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏20 اگست 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    ممتاز قریشی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آلِ سعود دراصل آلِ یہود ہیں ۔ جو سلطنتِ عثمانیہ کے خاتمے سے لے کر تاحال امتِ مسلمہ کا شیرازہ منتشر کرنے اور دشمنانِ اسلام کی مدد کرنے کے لیے اقتدار میں لائے گئے ہیں۔
     
    غوری، ممتاز قریشی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    100فی صد درست
     
  4. ممتاز قریشی
    آف لائن

    ممتاز قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 ستمبر 2016
    پیغامات:
    48
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    ملک کا جھنڈا:
    اناللہ وانا الیہ راجعون۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انھوں نے ناصرف اسلام میں بگاڑ پیدا کیا بلکہ ہمارے بزرگوں کی قبروں کو بھی پامال کیا۔
    حضرت فاطمہ الزہرا حضور کی چہتی بیٹی اور ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بیٹی کے مزار کو مسمار کیا۔

    مزارات ہمارے اثاثے ہیں۔ یہاں آکر لاکھوں دلوں کو قرار آتا ہے اور کڑوڑوں نئے لوک اپنے ایمان اور اسلامی ورثے کے حسین اور سہنری ایام کے بارے میں ناصرف دلی تقویت حاصل کرتے ہیں بلکہ جیتی جاگتی ایک تصویر اور عمارت کو بھی دیکھتے ہیں۔

    اللہ تعالی نے حضرت ہاجرہ کے اپنے بچے کے لئے پانی کی تلاش میں دیوانہ وار بھاگنے کو شعائر اللہ کہہ کر آخرت تک کے لئے محفوظ کرلیا اور حج و عمرہ کا لازمی حصہ قرار دے دیا کہ صفی و مروہ کی سعی کی جائے۔

    مگر سعودی حکومت نے مسلمانوں کے مرکز مکہ اور مدینہ کو اپنی گرفت میں رکھ نجانے کیا کیا خرافات کی ہیں جو جلد ہی ہم سب لوگ جان لیں گے۔

    انھوں نے عراق کو تہس نہس کیا، لیبیا کو تباہ کیا، شام کو کھنڈر بنایا اور نجانے کیا کیا ارادے رکھتے ہیں مگر اللہ ان کو جلد نیست و نابود کردے گا۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جن مقاصد کے لئے پورے عالم اسلام کا دل ترکوں سے لے کر اس خاندان کے حوالے کیا گیا تھا ۔وہ مقاصد یہ حاصل نہیں کر سکے ۔اور اسی ڈیپریشن میں یہ مسلمان ممالک کو یہودیوں اور نصرانیوں سے نقصان پہنچا کر انہیں کمزور کرتے رہتے ہیں ۔اور ان مسلمان ممالک کے قدرتی وسائل یہودی اور نصرانی لوٹتے رہتے ہیں ۔لیکن اب ان یہودیوں اور نصرانیوں کے ہاتھ ان کے گریباں پر پہنچنے والے ہیں ۔امریکی سینٹ نے بل پاس کیا ہے کہ 9/11 کا ذمہ دار سعودی عرب ہے ۔کیونکہ جن پائلٹ کے نام لئے جاتے ہیں ان کا تعلق سعودی عرب سے ہے۔اس بل
    کو صدر اباما کے ویٹو کرنے کے باوجود امریکہ کے دونوں ہاوس نے اکثریت سے پاس کیا ہے ۔اس بل کے پاس ہونے کے بعد وہ لوگ جن کے خاندان کے لوگ 9/11 میں ہلاک ہوئے ہیں وہ سعودی حکومت کے خلاف عدالت میں کیس کر سکیں گے ۔سعودی حکومت نے بھی کہا ہے کہ وہ اپنے سارے اثاثے امریکی بینکوں سے نکال لیں گے ۔
    http://www.reuters.com/article/us-saudi-usa-congress-idUSKCN0Y8239
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب سیاسی بیان ہے کچھ نہیں ہوگا۔

    کیونکہ 2005 میں امریکی وکلاء کی ٹیم سعودی عرب کا دورہ کرچکی ہے اور اپنی تحقیقات مکمل کرکے واپس جاچکی ہے۔ کچھ بھی نہیں نکلا۔

    میں اس لئے کہہ رہا ہوں کہ میں از خود اپنی کمپنی کی طرف سے نمائندہ تھا اور تقریبا 9 یا 10 ماہ تک امریکی وکیلوں کی تحقیقات پر مبنی سوالات کا جواب دیتا رہا اور بالآخر اپنی کمپنی کو کلیئر کروا لیا۔

    یہ لوگ پیسوں کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات صحیح ہو سکتی ہے لیکن مجھے ڈر ہے کہ جو سرمایہ سعودی حکومت نے امریکہ میں رکھا ہوا ہے امریکہ اسے کسی نہ کسی طرح ہضم کرے گا۔اب قانون پاس ہو گیا ہے تو لاء فرمیں ان امریکیوں کو جن کے لواحقین 9/11 میں ہلاک ہوئے ہیں کوشش کر کے راضی کر لیں گی کیونکہ تقریبا سارے یورپ اور شاید امریکہ میں: نو ون نو فی (نہ جیتو تو کوئی فیس نہیں ) اور جب چند کیس عدالت میں گے تو انہیں دیکھ کر باقی لوگ بھی عدالت چلے جائیں گے اور جیسے لیبیا کے کرنل قدافی نے سکاٹ لینڈ کے لوگوں کو کھربوں ڈالر معاوضہ دیا تھا شاید سعودی حکومت کو بھی دینا پڑ جائے
     
    Last edited: ‏2 اکتوبر 2016
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک یورپین اور امریکن طاقت میں ہیں کسی کا بھی پیسہ ہڑپ سکتے ہیں۔ پاکستان ایف سولہ جہازوں کی پیمنٹ کے باوجود جواب دے دیا تھا۔۔۔۔

    ہماری بد بختی یہی ہے کہ ہمارے ارباب اختیار نے سارا سرمایہ اپنے دشمنوں کے ہاتھوں میں دے رکھا ہے۔ شاید ہمارے ارباب اختیار بھی انھی طاقت ور ممالک کے ہاتھوں میں ہوں گے۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جن سیاست دانوں کا سرمایا امریکہ یا یورپ میں ہے ۔وہ انہیں واپس نہیں ملے گا۔ یہ دن رات ملکی دولت لوٹ کر جو مغربی بینک بھر رہے ہیں ۔اس سے انہیں ایک دن ہاتھ دھونا پڑیں گے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں