1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذیشان علی

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏22 اگست 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    ہم اپنے نئے صارف ۔۔۔۔ ذیشان علی کو ہماری فورم خوش آمدید کہتے ہیں‌

    ذیشان علی ۔۔۔۔ امید ہے کہ آپ کی آمد فورم میں اچھا اضافہ ہو گی

    خوش رہیں‌۔۔۔۔ ۔اللہ حافظ‌
     
  2. ذیشان علی
    آف لائن

    ذیشان علی ممبر

    شکریہ بھاہی نوید آپ کا انشالا میں باکاعدگی سے میں فورم میں آیا کاروگا

    ۔۔۔۔۔بہت شکریہ۔۔۔
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ذیشان بھائی “ہماری اُردو“ پر خوش آمدید! :) اُمید کرتا ہوں آپ “ہماری اُردو“ کی رونق بنیں‌گے۔
     
  4. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم

    خوش آمدید میری طرف سے بھی
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    بہت اچھے ذیشان


    خوش رہیں
     
  6. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    ذیشان علی کو ہماری فورم پر خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں